Fatwa Online

کیا اسلام میں سالگرہ منانا جائز ہے؟

سوال نمبر:2757

السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا اسلام میں سالگرہ منانا جائز ہے؟ اگر نہیں تو تفصیل سے بتائیں کہ کیوں جائز نہیں‌ ہے کیونکہ میرے ایک دوست کہتے ہیں اگر آپ صاحب استطاعت ہیں تو کر سکتے ہیں؟

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد کاشف حسین

  • مقام: سعودی عرب
  • تاریخ اشاعت: 09 ستمبر 2013ء

موضوع:سالگرہ

جواب:

جی ہاں ! اسلام میں سالگرہ منانا جائز ہے۔

مزید وضاحت کے لیے یہاں کلک کریں
کیا سالگرہ منانا بدعت ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 18 February, 2020 05:15:45 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2757/