کیا شوہر اپنی مردہ بیوی کا چہرہ دیکھ سکتا ہے؟
سوال نمبر:2633
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی کی بیوی کا انتقال ہو جائے تو کیا وہ اس کا چہرہ دیکھ سکتا ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام: شعیب خان
- مقام: کراچی، پاکستان
- تاریخ اشاعت: 04 جولائی 2013ء
موضوع:احکام میت
جواب:
جی ہاں! خاوند اپنی مردہ بیوی کا چہرہ دیکھ سکتا ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:عبدالقیوم ہزاروی
Print Date : 01 May, 2025 11:52:16 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2633/