Fatwa Online

کیا عورت اكيلى عمرہ كر سكتى ہے؟

سوال نمبر:2537

السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا عورت اكيلى عمرہ كر سكتى ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد حسن

  • مقام: اسلام آباد
  • تاریخ اشاعت: 23 اپریل 2013ء

موضوع:عمرہ کے احکام و مسائل  |  عورت کے احکام

جواب:

عورت، خاوند یا محرم کے بغیر حج، عمرہ یا کسی اور سفر پر نہیں جا سکتی ہے۔ ایسا کرنا عورت کے لیے جائز نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 18 June, 2021 01:26:34 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2537/