Fatwa Online

سنتِ غیر مؤکدہ سے کیا مراد ہے؟

سوال نمبر:241

سنتِ غیر مؤکدہ سے کیا مراد ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام:

  • تاریخ اشاعت: 22 جنوری 2011ء

موضوع:فقہ اور اصول فقہ

جواب:

سنتِ غیر مؤکدہ سے مراد ایسے امور ہیں جن کی حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پابندی نہ کی ہو یعنی کبھی کیا ہو اور کبھی نہ کیا ہو جیسے عصر کے فرضوں سے پہلے چار رکعت، ہر ہفتے میں سوموار اور جمعرات کے روزے، وغیرہ۔ سنتِ غیر مؤکدہ کو سنتِ زائدہ بھی کہتے ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

Print Date : 20 April, 2024 02:08:57 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/241/