Fatwa Online

خواب میں کسی کو دودھ پلانا کیسا ہے؟

سوال نمبر:2236

السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ خواب میں کسی کو دودھ پلانا کیسا ہوتا ہے؟ میں نے دو افراد کو دودھ اور روٹی دی اور انہوں نے کھا لی۔

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد عارف

  • مقام: کراچی، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 03 نومبر 2012ء

موضوع:خواب اور بشارات

جواب:

بہت اچھا خواب ہے آپ کو مبارک ہو۔ آپ مزید نیک کاموں کی طرف توجہ دیں اور ان میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:محمد شبیر قادری

Print Date : 24 April, 2024 06:49:55 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2236/