Fatwa Online

کیا ماہواری کو روکنے کے لیے دواء استعمال کرنا جائز ہے؟

سوال نمبر:2173

السلام علیکم میرا سوال ہے کہ جب لوگ حج کرنے جاتے ہیں تو وہاں خواتین کا اپنی ماہواری (حیض) کو کچھ دن بند کرنے کے لیے گولیاں کھا لیتی ہیں، کیا ایسا کرنا جائز ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: صباء شاہ

  • مقام: پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 03 نومبر 2012ء

موضوع:حیض  |  جدید فقہی مسائل

جواب:

اگر طبی (Medically) طور پر حیض کو بند کرنے والی گولیاں (Tablets) کھانے سے صحت پر برے اثرات مرتب نہ ہوتے ہوں تو پھر بامر مجبوری کھا لینا جائز ہے ورنہ قدرت کے نظام سے بہتر کوئی چیز نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 19 April, 2024 01:59:50 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2173/