Fatwa Online

وضو کے بعد اعضاء کو خشک نہ کرنا کیسا ہے؟

سوال نمبر:2128

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ وضو کے بعد جو پانی چہرے، ہاتھ یا پاؤں پر رہ جاتا ہے، اس کو خشک نہ کرنے کے بارے میں کوئی حدیث ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد ابراہیم

  • مقام: حیدر آباد انڈیا
  • تاریخ اشاعت: 15 ستمبر 2012ء

موضوع:متفرق مسائل  |  وضوء   |  طہارت

جواب:

وضو کے بعد جو پانی چہرے ہاتھ اور پاؤں پر رہ جائے اس کو خشک نہ کرنے کے بارے میں کوئی حدیث نہیں ہے۔ خشک کرنا مباح عمل ہے اس کی کوئی ممانعت نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:حافظ محمد اشتیاق الازہری

Print Date : 28 September, 2021 07:13:30 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2128/