Fatwa Online

اسلامی نقطہ نظر سے بیمہ پالیسی جائز ہے یا نہیں؟

سوال نمبر:2068

السلام علیکم میں ایک پرائیویٹ کمپنی میں جاب کرتا ہوں میں نے آٹھ سال پہلے لائف انشورنس کمپنی میں‌ اپنے پیسے انویسٹ کیے تھے۔ اب میرے پاس تین پالیساں ہیں۔ میں نے اس کے بارے میں بہت کچھ سنا ہے بعض کہتے ہیں حلال ہے بعض کہتے ہیں حرام ہے۔ میں‌ اس بارے میں بہت پریشان ہوں، براہ مہربانی میری پریشانی کو دور کریں اور اسلامی نقطہ نظر سے اس کے بارے میں‌ تفصیلی معلومات فراہم کردیں۔

سوال پوچھنے والے کا نام: خرم امتیاز ملک

  • مقام: راولپنڈی، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 07 اگست 2012ء

موضوع:بیمہ و انشورنس

جواب:

اس سوال کے تفصیلی جواب کے لیے درج ذیل عنوانات کا مطالعہ کریں

  1. کیا لائف انشورنس جائز ہے؟
  2. انشورنس کس حد تک جائز ہے؟
  3. اسٹیٹ لائف کی انشورنس کروانا جائز یا ناجائز ؟
  4. کیا بیمہ پالیسی مطلقاً حرام ہے یا اس کی کچھ صورتیں‌ حلال بھی ہیں؟
  5. کیا انشورنس کے جواز سے متعلق کوئی دلیل بھی ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

Print Date : 19 April, 2024 11:09:55 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2068/