Fatwa Online

نماز جمعہ ادا کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

سوال نمبر:2053

السلام علیکم نماز جمعہ کو ادا کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ جمعہ کی سنتوں کی نیت کیا ہو گی؟ کیا یہ سنتیں موکدہ ہیں؟

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد شاہد خان

  • مقام: ملتان، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 07 اگست 2012ء

موضوع:نماز جمعہ   |  نماز کی سنتیں   |  عبادات

جواب:

اس سوال کا جواب پہلے گزر چکا ہے۔ تفصیلی مطالعہ کے لیے درج ذیل عنوانات پر کلک کریں۔

نماز جمعہ کا طریقہ کیا ہے؟

جمعہ کی سنتیں چھوڑ دینے کا شریعت مطہرہ میں کیا حکم ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

Print Date : 07 August, 2020 02:38:52 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2053/