پیر اور مرید سے کیا مراد ہے؟
سوال نمبر:1955
پیر اور مرید سے کیا مراد ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام: محمد مجاہد علی
- مقام: انڈیا، جبلپور
- تاریخ اشاعت: 02 جولائی 2012ء
موضوع:تصوف
جواب:
پیر سے مراد راہنمائی کرنے والا اور مرید سے مراد پیروی کرنے والا ہے۔
اس سوال کا جواب گزر چکا ہے
براہِ مہربانی تفصیلی مطالعہ کے لیے نیچے دیئے گئے عنوانات پر کلک کریں
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
Print Date : 06 December, 2019 11:33:39 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1955/