Fatwa Online

کیا آدھے بازو تک شرٹ پہن کر نماز پڑھنے سے نماز ہو جاتی ہے؟

سوال نمبر:1927

آدھے بازو تک شرٹ پہن کر نماز پڑھنے سے نماز ہو جاتی ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: شاہد عمران

  • مقام: پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 07 جولائی 2012ء

موضوع:نماز

جواب:

جی ہاں آدھے بازو تک شرٹ پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے اور نماز ہو جاتی ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:حافظ محمد اشتیاق الازہری

Print Date : 26 April, 2024 03:44:12 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1927/