Fatwa Online

کیا چھوٹی داڑھی والے کے پیچھے نماز ادا کی جا سکتی ہے؟

سوال نمبر:1901

ہمارے مسجد امام کی ایک مشت داڑھی ہے اور وہ اس کے باوجود بھی اس کو چھوٹی کرتے ہیں۔ کیا ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے؟ اور جو کوئی امام کی غیر موجودگی میں امامت کروائے اور وہ بھی ایسا ہی کرتا ہو تو کیا اس کے پیچھے بھی نماز پڑھ لینی چاہیے یا نہیں؟

سوال پوچھنے والے کا نام: اسلام

  • مقام: انڈیا
  • تاریخ اشاعت: 23 جون 2012ء

موضوع:نماز  |  امامت   |  شرائط امامت   |  نمازِ باجماعت کے احکام و مسائل  |  داڑھی کی شرعی حیثیت

جواب:

اس سوال کا جواب گزر چکا ہے
براہ مہربانی مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

Print Date : 15 September, 2019 03:56:32 PM

Taken From : http://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1901/