Fatwa Online

حضور (ص) کا حضرت آدم علیہ السلام تک صحیح نسب کیا ہے؟

سوال نمبر:1842

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حضرت آدم علیہ السلام تک صحیح نسب کیا ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: عبدالنلصر

  • مقام: اسلام آباد، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 10 جون 2012ء

موضوع:فضائلِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

جواب:

یہ کسی بھی کتاب کے اندر اعتماد کے ساتھ موجود نہیں ہے۔ دوسری بات یہ کہ کئی صدیاں گزر جانے کے وجہ سے کسی بھی کتاب میں آپ کا نسب محفوظ نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:حافظ محمد اشتیاق الازہری

Print Date : 20 April, 2024 02:31:14 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1842/