Fatwa Online

کیا چاند گرہن اور سورج گرہن کے حاملہ عورت پر کوئی اثرات واقع ہوتے ہیں؟

سوال نمبر:1810

کیا چاند گرہن اور سورج گرہن کے حاملہ عورت پر کوئی اثرات واقع ہوتے ہیں؟ اگر ہوتے ہیں تو اس صورت میں حاملہ عورت کو کیا کرنا چاہیئے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: شاہنواز

  • مقام: لاہور پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 16 جون 2012ء

موضوع:جدید فقہی مسائل

جواب:

چاند گرہن اور سورج گرہن کے حاملہ عورت پر کوئی اثرات واقع نہیں ہوتے۔ یہ احمقانہ اور جہالت پر مبنی باتیں ہیں جو ہمارے معاشرے کے اندر رواج پا گئی ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:حافظ محمد اشتیاق الازہری

Print Date : 16 April, 2024 11:34:29 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1810/