Fatwa Online

کیا روزانہ 90 کلومیٹر سفر کرنے والے شخص کو قصر نماز ادا کرنی پڑے گی؟

سوال نمبر:1796

میں‌ روزانہ سیالکوٹ سے گجرات پڑھنے کے لیے آتا ہوں اور میرا سفر روزانہ 90 کلومیٹر تک ہوتا ہے۔ مجھے قصر نماز پڑھنی چاہیے یا پوری؟

سوال پوچھنے والے کا نام: سید ارتضی مظفر شاہ

  • مقام: گجرات
  • تاریخ اشاعت: 18 مئی 2012ء

موضوع:مسافر کی نماز   |  نماز  |  عبادات

جواب:

اس سوال کا تفصیلی جواب گزر چکا ہے
براہِ مہربانی مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

Print Date : 15 December, 2019 11:05:51 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1796/