Fatwa Online

اگر امام کا عقیدہ معلوم نہ ہو تو کیا اس کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں؟

سوال نمبر:1717

اگر امام کا عقیدہ معلوم نہ ہو تو کیا اس کے پیچھے نماز جمعہ یا کوئی بھی نماز پڑھ سکتے ہیں؟

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد عقیل

  • مقام: انڈیا
  • تاریخ اشاعت: 11 مئی 2012ء

موضوع:نماز جمعہ  |  شرائط امامت  |  امامت  |  نماز

جواب:

جی بالکل پڑھ سکتے ہیں۔ اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔ آپ کی نماز ہو جائے گی۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:حافظ محمد اشتیاق الازہری

Print Date : 26 April, 2024 06:18:18 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1717/