Fatwa Online

نزع کی حالت میں تلقین کرنا کیسا ہے؟

سوال نمبر:1712

السلام علیکم تلقین باحالت نزع اور تلقین بعد از مرگ کے بارے میں قرآن کیا کہتا ہے؟ کیا ایسا کرنا قرآن سے ثابت ہے؟ اور جس مردے کو تلقین کی جا رہی ہو کیا وہ اس تلقین کو سنتا ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: اعتزاز شہباز

  • مقام: دمام، کے ایس اے
  • تاریخ اشاعت: 24 اپریل 2012ء

موضوع:روحانیات  |  تلقینِ میت  |  نماز جنازہ   |  حیات برزخی

جواب:

اس سوال کا تفصیلی جواب گزر چکا ہے
براہ مہربانی مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

Print Date : 15 December, 2019 08:14:58 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1712/