Fatwa Online

کیا مکی کے لیے میقات سے بغیر احرام کے گزرنے کی رخصت ہے؟

سوال نمبر:1692

السلام علیکم میں مکہ میں رہتا ہوں اور مکہ سے مدینہ آتا جاتا رہتا ہوں، میں کئی بار مکہ سے مدینہ گیا لیکن چار بار میں نے واپسی پر میقات سے احرام کے بغیر سیدھا مکہ اپنے گھر آ گیا اب میرے لیے کیا حکم ہے؟ کیا مجھے دم دینا پڑے گا؟ اور کتنے دم دینے پڑیں‌ گے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد ندیم

  • مقام: مکہ مکرمہ، سعودی عرب
  • تاریخ اشاعت: 16 اپریل 2012ء

موضوع:احرام کے احکام

جواب:

اس سوال کا تفصیلی جواب گزر چکا ہے
براہ مہربانی مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

Print Date : 13 November, 2019 11:08:08 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1692/