Fatwa Online

کیا قصر نماز کی قضا قصر ہوگی؟

سوال نمبر:1682

السلام علیکم کیا قصر نماز کی قضا قصر ہوگی؟ اگر عصر کی نماز سفر کے دوران رہ جائے تو بعد میں کیسے ادا ہو گی؟

سوال پوچھنے والے کا نام: طیب طاہر

  • مقام: کالا گجراں ، جھلم
  • تاریخ اشاعت: 19 اپریل 2012ء

موضوع:مسافر کی نماز  |  نماز عصر  |  نماز  |  عبادات

جواب:

قصر نماز کی قضا قصر ہی ادا کی جائے گی اور اگر عصر کی نماز یا کوئی بھی نماز سفر کے دوران رہ جائے تو بعد میں قصر ہی ادا کی جائے گی۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:حافظ محمد اشتیاق الازہری

Print Date : 18 April, 2024 10:26:04 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1682/