Fatwa Online

کیا فی صد کی شرح پر منافع طے کرنا جائز ہے؟

سوال نمبر:1672

السلام علیکم میں‌ ایک فیکٹری میں‌ ایکسپورٹ کے شعبہ کا مینجر ہوں، اور فیکٹری کا مال بیرون ملک بھجوانے کا سارا بندوبست کرتا ہوں، مال باہر بھجوانے کے لیے ہم کارگو کمپنی کی مدد لیتے ہیں، میں نے ایک کارگو کمپنی سے ملاقات کی، اور بات کی کہ اگر میں آپ کو اپنی کمپنی میں کام دلوا دوں تو کیا آپ مجھے پانچ فیصد منافع دیں گے؟ تو وہ رضامند ہو گئے۔ میں‌ نے اپنے مالکان سے بات کی اور وہ بھی راضی ہوگئے، کارگو کمپنی سے ہر قسم کا ریٹ ہمارے ڈائریکٹر صاحب ہی طے کرتے ہیں، میں‌ بھی پوری ایمان داری سے کام کرتا ہوں اور فیکٹری والے اس سے مطمئن بھی ہیں، کیا ایسی صورت میں‌ کارگو کمپنی سے ملنے والا منافع میرے لیے جائز ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد شفیق رانا

  • تاریخ اشاعت: 11 اپریل 2012ء

موضوع:خرید و فروخت (بیع و شراء، تجارت)

جواب:

اس سوال کا جواب گزر چکا  ہے
براہ مہربانی مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

Print Date : 22 November, 2019 04:42:08 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1672/