Fatwa Online

محمد نجم احمد نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال نمبر:1570

کیا میں اپنے بیٹے کا نام محمد نجم احمد رکھ سکتا ہوں۔ اور اس کا معنی بھی بتا دیجئے۔

سوال پوچھنے والے کا نام: حسنین رانا

  • مقام: فیصل آباد، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 02 اپریل 2012ء

موضوع:اسلامی نام

جواب:

محمد نجم نام رکھنا درست ہے، اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔

نجم کا معنی ستارہ ہوتا ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:حافظ محمد اشتیاق الازہری

Print Date : 23 April, 2024 02:01:41 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1570/