Fatwa Online

کیا مقامی لوگ میقات سے گزرتے ہوئے احرام باندھیں گے؟

سوال نمبر:1558

السلام علیکم میں‌ کام کے سلسلے میں مکمہ میں حدود حرم کے اندر رہتا ہوں، میرا سوال یہ ہے کہ کیا میں جب بھی میقات سے باہر جاؤں گا تو مجھے مکہ واپسی پر میقات سے احرام میں گزرنا پڑے گا یا بغیر احرام کے واپس آ سکتا ہوں۔

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد ندیم

  • مقام: مکہ، سعودی عرب
  • تاریخ اشاعت: 14 اپریل 2012ء

موضوع:عمرہ کے احکام و مسائل  |  احرام کے احکام  |  میقات   |  طواف   |  سعی

جواب:

اس سوال کا تفصیلی جواب گزر چکا ہے
براہ مہربانی مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

Print Date : 21 November, 2019 05:24:27 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1558/