کیا کھیل کے دوران چہرے پر پاؤں لگ جانے سے گناہ ہوتا ہے؟
                سوال نمبر:1556 
 میں کراٹے سیکھتا ہوں اور میری داڑھی بھی ہے، کھیل کے دوران اکثر کک میرے چہرے پر بھی لگ جاتی ہے۔ اس سے کوئی گناہ تو نہیں ہوتا؟
                سوال پوچھنے والے کا نام: آصف
                - مقام: لاہور، پاکستان
 - تاریخ اشاعت: 26 مارچ 2012ء
 
                
                موضوع:متفرق مسائل
				
جواب: 
کھیل کے دوران چہرے پر پاؤں لگنے سے گناہ نہیں ہوتا، البتہ اگر جان بوجھ کر تحقیر 
اور توہین کی نیت سے پاؤں لگائے تو گنہگار ہو گا۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
				مفتی:حافظ محمد اشتیاق الازہری
				Print Date : 04 November, 2025 11:20:11 AM
				Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1556/