Fatwa Online

کیا وسیلہ شرک ہے؟

سوال نمبر:1546

وسیلے سے کیا مراد ہے؟ کیا یہ شرک ہے؟ براہِ کرم تفصیل سے جواب دیں

سوال پوچھنے والے کا نام: فاریہ منور

  • مقام: ہانگ کانگ
  • تاریخ اشاعت: 10 مارچ 2012ء

موضوع:استغاثہ و استمداد /نداء یار سول اللہ   |  توسل   |  عقائد

جواب:

وسیلے سے متعلق تفصیلی مطالعہ کے لیے درج ذیل لنکس پر کلک کریں

نیز وسیلے کے موضوع پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی درج ذیل کتب کا مطالعہ کریں

  1. مسئلہ استغاثہ اور اس کی شرعی حیثیت
  2. عقیدہ التوسل
  3. التوسل عند الائمہ والمحدثين
  4. تبرک کی شرعی حیثیت

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

Print Date : 09 December, 2019 04:10:36 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1546/