Fatwa Online

پاک قطر فیملی تکافل سے لائف انشورنس کروانا ٹھیک ہے یا نہیں؟

سوال نمبر:1457

پاک قطر فیملی تکافل سے لائف انشورنس کروانا ٹھیک ہے یا نہیں؟ جب کہ اس کمپنی میں باقاعدہ ایک شریعہ بورڈ ہے جو کمپنی کی تمام انویسمنٹ کو اسلامک حوالے سے انویسٹ کرتا ہے، تو کیا تکافل حقیقتاً خالص اسلامی انشورنس کمپنی ہے۔ براہِ مہربانی تفصیل سے جواب دیں۔

سوال پوچھنے والے کا نام: شاہ نواز

  • مقام: سیالکوٹ، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 27 فروری 2012ء

موضوع:بیمہ و انشورنس

جواب:

لائف انشورنس کروانا صحیح ہے، آپ اس کمپنی سے انشورنس کروا سکتے ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:حافظ محمد اشتیاق الازہری

Print Date : 20 April, 2024 12:40:51 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1457/