Fatwa Online

کیا دارالکفر میں نوکری کرنا جائز ہے؟

سوال نمبر:1435

گزارش یہ ہے کہ تبلیغ دین، تعلیم اور علاج معالجہ کی غرض کے علاوہ کیا باقی کسی اور معاملے (یعنی معاشی بدحلی کو درست کرنے کے لئے نوکری) کو انجام دینے کے لئے دار الکفر کی طرف سفر کرنا شریعت کے لحاظ سے درست نہیں؟ براہِ مہربانی شریعت کی روشنی میں جواب تسلی بخش مرحمت فرمائیں۔ شکریہ

سوال پوچھنے والے کا نام: حسن

  • مقام: کراچی/ پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 06 مارچ 2012ء

موضوع:خرید و فروخت (بیع و شراء، تجارت)  |  جدید فقہی مسائل

جواب:

اس سوال کا جواب گزر چکا ہے
براہِ مہربانی تفصیلی مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

Print Date : 15 December, 2019 08:31:51 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1435/