Fatwa Online

کیا غیر محرم کے ساتھ کپڑے چھو جانے سے نماز نہیں ہوگی؟

سوال نمبر:1415

اگر بازار میں کپڑے کسی نامحرم سے چُھو جائیں تو نماز ہو جائے گی یا نہیں؟

سوال پوچھنے والے کا نام: ماہ رخ علی

  • مقام: بھاولپور
  • تاریخ اشاعت: 02 فروری 2012ء

موضوع:نماز  |  عبادات

جواب:

ایسی صورت میں نماز ہو جائے گی، شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:حافظ محمد اشتیاق الازہری

Print Date : 26 April, 2024 11:57:04 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1415/