امام اعظم ابوحنیفہ کا قصیدہ کس مستند کتاب میں لکھا ہے؟
                سوال نمبر:1261 
 امام اعظم ابوحنیفہ کا قصیدہ کس مستند کتاب میں لکھا ہے؟ کچھ لوگوں نے مجھ سے اس کی سند مانگی ہے۔
                سوال پوچھنے والے کا نام: ذوالفقار
                - مقام: کراچی
 - تاریخ اشاعت: 03 دسمبر 2011ء
 
                
                موضوع:متفرق مسائل
				
جواب: 
حضرت امام اعظم رضی اللہ عنہ کے قصیدہ کی کتاب "قصیدہ نعمان" کے نام سے مارکیٹ 
میں مل جاتی ہے۔ لہذا کسی کتب خانے سے رابطہ کریں۔ 
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
				مفتی:حافظ محمد اشتیاق الازہری
				Print Date : 04 November, 2025 04:12:45 PM
				Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1261/