Fatwa Online

کیا احسان اور تصوف ایک ہی حقیقت کے دو نام ہیں؟

سوال نمبر:124

کیا احسان اور تصوف ایک ہی حقیقت کے دو نام ہیں؟

سوال پوچھنے والے کا نام:

  • تاریخ اشاعت: 20 جنوری 2011ء

موضوع:روحانیات

جواب:
جی ہاں! احسان اور تصوف دراصل ایک ہی حقیقت کے دو رخ اور ایک ہی موضوع کے دو عنوان ہیں۔ احسان قلب و باطن کی وہ روحانی کيفیت ہے جو مقصود عبادت ہے اور اسے حاصل کرنے کا طریقۂ ’تصوف‘ کہلاتا ہے۔ یا یوں سمجھ لیجئے کہ احسان جس کيفیت کا اجمالی ذکر ہے تصوف اس کی تفصیل ہے۔ تصوف کو ’سلوک‘ بھی کہتے ہیں اور اس راستے پر چلنے والے کو سالک کہا جاتا ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

Print Date : 19 April, 2024 10:57:50 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/124/