Fatwa Online

کیا کسی کا مال ناجائز کھانے والے سید کو گالی دینا گناہ ہے؟

سوال نمبر:1201

اگر کوئی سید کسی کا مال ناجائز طریقے سے کھا جائے تو کیا اسے گالی دینا گناہ ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: ہادی

  • مقام: گجرات، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 17 ستمبر 2011ء

موضوع:معاملات

جواب:

کسی بھی مسلمان کو گالی دینا گناہ ہے، جو کوئی ناجائز طریقے سے مال کھاتا ہے اس پر گناہ ہے، گالی نہیں دینی چاہئے بلکہ قانونی کاروائی ضروری ہے، اگر واقعی سید ہے تو حسن اخلاق کے ساتھ معاملہ کرنا چاہیے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:صاحبزادہ بدر عالم جان

Print Date : 20 April, 2024 09:51:40 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1201/