Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - حافظ محمد اشتیاق الازہری

حافظ محمد اشتیاق الازہری (451)

  1. کیا حطیم کے اندر یا نیچے کسی نبی کی قبر ہے؟
  2. آپ (ص) کے پردہ فرما جانے کے بعد جبرائیل علیہ السلام کتنی بار زمین پر آئے؟
  3. مرنے والے کا سوگ کتنے دن تک جائز ہے؟
  4. قرآن مجید پڑھنا نہ آئے تو حروف قرآن پر انگلی پھیرنا کیسا ہے؟
  5. کیا قرآن پاک چالیس پاروں میں نازل ہوا؟
  6. حاملہ عورت کا طلاق کے لیے مطالبہ کرنا کیسا ہے؟
  7. وضو کے بعد اعضاء کو خشک نہ کرنا کیسا ہے؟
  8. انتقال میت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
  9. کیا خاوند کے بھانجے بھتیجے بیوی کے لیے محرم ہیں؟
  10. کیا بہبود اسکیم سیونگ سنٹر سے ملنے والا منافع سود ہے؟
  11. مسجد کی تعمیر کے بعد قبلہ سمت کو کیسے درست کیا جا سکتا ہے؟
  12. لفظ آل رسول سے کیا مراد ہے؟
  13. کیا ذریعہ معاش کے لیے باطل عقائد والی کتب کو چھاپنا جائز ہے؟
  14. کیا صدقہ نافلہ غیر مسلم کو دیا جا سکتا ہے؟
  15. کیا مجذوب فقیر کی بیعت کی جا سکتی ہے؟
  16. کیا مسلمان بھائی کا جھوٹھا کھانے میں شفاء ہے؟
  17. کیا بیوی کی موجودگی میں اس کی سوتیلی بہن سے شادی ہو سکتی ہے؟
  18. خواب میں بیٹی کے ساتھ خانہ کعبہ کو دیکھنا کیسا ہے؟
  19. مشروط طلاق کیسے واقع ہو تی ہے؟
  20. جہاد کے لیے کون بلا سکتا ہے؟
  21. کیا مغل بادشاہ اورنگزیب عالمگیر ولی تھا؟
  22. کیا قبر میں‌ روح واپس لوٹائی جاتی ہے؟
  23. شرعی طور پر قربانی کیا ہے؟
  24. محمد توحید عامر نام رکھنا کیسا ہے؟
  25. میری کرسمس کا مطلب کیا ہے؟
  26. قرض کے ساتھ بطور شرط اضافہ لینا دینا کیسا ہے؟
  27. کیا دو ورد ایک ساتھ کیے جا سکتے ہیں؟
  28. کیا تلاوت سیکھنے کی نیت سے کمپیوٹر یا موبائل پر قرآن کی تلاوت لگا کر قاری کے پیچھے پڑھنا جائز ہے؟
  29. عامل کا انگوٹھی دیکھا کر چور کی نشانی بتانے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
  30. وتر کی نماز دو رکعات علیحدہ اور ایک علیحدہ پڑھنا کیسا ہے؟
  31. کیا ایک پیر کا مرید اپنے شیخ کی زندگی میں دوسرے شیخ کی بیعت کر سکتا ہے؟
  32. کیا گرمی سے بچنے کے لیے پہلی صف کو مکمل کیے بغیر دوسری صف میں پنکھے کے نیچے کھڑے ہونا جائز ہے؟
  33. چاند کا اعلان کس کی شہادت پر کیا جا سکتا ہے؟
  34. کیا روزے کی حالت میں لینز لگانا جائز ہے؟
  35. کیا گھر کی نیت سے لیے گئے پلاٹ پر زکوۃ ادا کی جائے گی؟
  36. کیا روڈ ایکسیڈینٹ میں فوت ہو جانے والا شہید کہلائے گا؟
  37. اگر جماعت کھڑی ہو تو کیا اس وقت سنتیں ادا کی جا سکتی ہیں؟
  38. کیا عورت شوہر کی خاطر اپنے چہرے سے بال اتار سکتی ہے؟
  39. کیا قرض پر زیادہ عرصہ گزرنے کی بنا پر اضافہ کے ساتھ واپس کیا جائے گا؟
  40. موبائل کے ذریعے چاند کے استفاضہ شرعی کا تحقق ہو سکتا ہے یا نہیں؟
  41. کیا رشوت یا کمیشن کی رقم پر زکوۃ ہوگی؟
  42. کیا غیر مسلموں کا مسلمانوں والے نام رکھنا جائز ہے؟
  43. کیا میت کی تصویر بنانا جائز ہے؟
  44. کیا ولی یعنی والدین کے بغیر نکاح ہو جاتا ہے؟
  45. خواب میں اللہ کی آواز کو سننے کی کیا تعبیر ہے؟
  46. کیا ‌معتکف امام نماز عشاء ‌کسی ‌دوسری ‌مسجد ‌روزانہ ‌پڑھانے کے لیے جا ‌سكتا ‌ہے؟
  47. پورے ماہ کے روزوں کی قضاء کو ادا کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
  48. ملک میں اسلامی انقلاب کی خاطر فرض نماز ترک کرنا کیسا ہے؟
  49. حضرت یوسف علیہ السلام کے لڑکے اور لڑکیوں کے نام کیا تھے؟
  50. والدین کی رضامندی کے بغیر شادی کرنا کیسا ہے؟
  51. عربی لوگوں کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟
  52. نماز تراویح کونسی عبادت ہے؟
  53. سب سے بدترین بدعتی کون ہے؟
  54. کونسے طلبہ زکوٰۃ کے پیسوں سے تعلیم حاصل کر سکتے ہیں؟
  55. طلاق کن الفاظ سے ثابت ہوتی ہے؟
  56. رمضان کی تاریخی حیثیت کیا ہے؟
  57. دو رکعات سنت پڑھنی تھی نیت چار کی ہو گئی تو ان کو کیسے پڑھا جائے گا؟
  58. کیا پرندوں کا کاروبار کرنا جائز ہے؟
  59. انجکشن لگوانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے تو اس کا کفارہ کیا ہو گا؟
  60. زوال کا وقت کون سا ہوتا ہے؟
  61. کیا عورت حالت حیض و نفاس میں جائے نماز پر بیٹھ کر ذکر و اذکار کر سکتی ہے؟
  62. کیا حائضہ عورت احرام باندھ سکتی ہے؟
  63. کیا خلافت راشدہ کا ذکر قرآن میں موجود ہے؟
  64. نکاح پر نکاح کی صورت میں اولاد کا حکم کیا ہوگا؟
  65. کیا عورت، عورتوں کو نماز جمعہ اور نماز عید پڑھا سکتی ہے؟
  66. کیا کوئی شخص اپنے بھائی یا بھتیجے کے نام کی ہوئی جائیداد سے شرعی اور قانونی طور پر حصہ لے سکتا ہے؟
  67. اگر امام کسی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکے تو کیا وہ نماز تراویح کی امامت کر سکتا ہے؟
  68. کیا حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا عورتوں کی امامت کرواتی تھیں؟
  69. کیا حرم میں نماز وتر باجماعت ادا کر سکتے ہیں؟
  70. کیا دوسری شادی کی صورت میں پہلے خاوند کے وراثت سے دوسرے خاوند کے بچوں کا حصہ ملے گیا؟
  71. کیا مسجد کے اندر آڈیو ویڈیو خطابات سنے یا دکھائے جا سکتے ہیں؟
  72. کیا اولیا اللہ کی ارواح کی طرف متوجہ ہونا یا ان کو بلانا جائز ہے؟
  73. کیا روزے کی حالت میں بال تراشنا جائز ہے؟
  74. اگر عورت کوئی منت مانگے تو کیا مرد اس کی طرف سے وہ منت پوری کر سکتا ہے؟
  75. مشینری، خام مال اور قابل ادائیگی رقم میں سے کس پر زکوۃ ادا کرنا پڑے گی؟
  76. کیا سوئے بغیر تہجد ادا کر سکتے ہیں؟
  77. کیا جھک کر والدین کے پاؤں چھونا جائز ہے؟
  78. نور احمد نام رکھنا کیسا ہے؟
  79. کیا اللہ کو خدا کہہ سکتے ہیں؟
  80. آمین بالجہر کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
  81. حیلہ اسقاط کے متعلق اسلام کی کیا رائے ہے؟
  82. امت محمدیہ پر عذاب نازل کیوں ہوتے ہیں؟
  83. ہمارا اپنی حقیقی خالہ سے رشتہ کیا ہو گا؟
  84. دیور اور جیٹھ سے پردہ نہ کرنے پر شوہر گنہگار ہوگا یا بیوی؟
  85. مذہب میں عبادات کرنے کا بنیادی فلسفہ کیا ہے؟
  86. غیر مدخولہ کی عدت کیا ہے؟
  87. گھر میں ببول کے درخت کے کانٹے کیسا ہے؟
  88. کیا ایک درود پڑھنے سے ایک لاکھ درود کا ثواب ملتا ہے؟
  89. خواب میں گھر والوں کو بیگانہ دیکھنا کیسا ہے؟
  90. کیا صفر کے مہینے میں نکاح کرنا جائز ہے؟
  91. کاروبار میں‌ ترقی کے لیے کونسا وظیفہ کرنا چاہیے؟
  92. خواب میں اپنے آپ کو مکہ یا مدینہ شریف میں دیکھنا کیسا ہے؟
  93. کیا کمپیوٹر یا ٹی وی پر تلاوت سننے سے بھی ثواب ملتا ہے؟
  94. کیا بیوی کی موجودگی میں‌ سالے کی بیٹی سے نکاح کرنا جائز ہے؟
  95. شادی شدہ عورتوں کے کیا فرائض ہیں؟
  96. کیا حضور (ص) کو تصرف کے ذریعے سے درود و سلام پہنچتا ہے؟
  97. جان بوجھ کر بے ایمانی کرنا کیسا ہے؟
  98. نزول قرآن کی ابتداء رمضان کی کس تاریخ کو ہوئی؟
  99. خواب میں‌ بچھڑے کو دیکھنا کیسا ہے؟
  100. کیا آزاد کا لفظ کہہ دینے سے طلاق ہو جاتی ہے؟
  101. شرعی استخارہ کونسا ہے؟
  102. کیا اولیاء و صالحین کے معجزات ماننا جائز ہے؟
  103. طلاق کے بعد عورت کو اپنے والدین اور شوہر کی طرف سے ملنے والے سامان کا حق دار کون ہوتا ہے؟
  104. طلاق کے بعد عدت کب شروع ہوتی ہے؟
  105. کیا حضور (ص) نے صحابہ کو ننگے پاؤں چلنے کا حکم دیا؟
  106. کیا عذاب قبر حق ہے؟
  107. کیا آدھے بازو تک شرٹ پہن کر نماز پڑھنے سے نماز ہو جاتی ہے؟
  108. کیا کوئی صوفی بزرگ اسلام کی بنیادی تعلیمات سے مبرا ہو سکتا ہے؟
  109. اگر ہم حضور کا کلمہ پڑھتے ہیں تو آقا کونسا کلمہ پڑھتے تھے؟
  110. کیا سالی کے ساتھ جنسی تعلقات کی بنا پر بیوی سے نکاح ختم ہو جائے گا؟
  111. شادی شدہ عورت دوسری شادی کس طرح کر سکتی ہے؟
  112. کیا قیامت کے دن اللہ پاک اپنے ولیوں کو نور کے ٹیلوں پر بٹھائیں گے؟
  113. بیماری کی صورت میں‌ روزے کا کیا حکم ہوگا؟
  114. اسلام میں غلمان کی بارے میں کیا حکم ہے؟
  115. جنات کی حقیقت قرآن و حدیث کی روشنی کیا ہے؟
  116. غیر مسلم قصائی سے گوشت خریدنا کیسا ہے؟
  117. علم ہونے کے باوجود عمل نہ کرنا کیسا ہے؟
  118. کیا کسی حاملہ اہل کتاب عورت سے شادی کی جا سکتی ہے؟
  119. کیا قبرستان میں کھانا کھلانا جائز ہے؟
  120. مسجد کی خوبصورتی دیکھنے کے لیے عورتوں کا مسجد میں‌ جانا کیسا ہے؟
  121. کیا شوہر کو اطلاع کیے بغیر خلع ہو جاتی ہے؟
  122. کیا عذاب الٰہی سے چہروں کا بدل جانا امت محمدیہ میں بھی ہے؟
  123. اسلام میں‌ ذکر کے لیے کون کونسے طریقے جائز ہیں؟
  124. کیا انڈے کھانا اسلام میں جائز ہے؟
  125. پرسکون زندگی گزارانے کا وظیفہ کیا ہے؟
  126. زکوٰۃ ادا کرنا کس پر فرض ہوتا ہے؟
  127. کیا کمپیوٹر پر قرآن پڑھنا یا سننا جاٰئز ہے؟
  128. ملازمین کی تنخواہوں کے بارے میں اسلامی قوانین کیا ہیں؟
  129. کیا نبی کریم (ص) کے 99 نام قرآن اور حدیث سے ثابت ہیں؟
  130. فاتحہ کرنا کیسا ہے؟
  131. طواف اور سعی کے لیے ویل چیئر کا استعمال کیسا ہے؟
  132. اگر طلاق کا پیپر بیوی کو نہ پہنچے تو کیا طلاق واقع ہو جائے گی؟
  133. اقامت میں الشہد کی جگہ والشہد پڑھنا کیسا ہے؟
  134. کیا کم آمدنی والے شخص کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟
  135. کیا والدین کے منع کرنے پر نفلی روزہ ترک کرنا جائز ہے؟
  136. حضور (ص) نماز میں کونسا درود پڑھتے تھے؟
  137. کسی نبی کو خواب میں دیکھنے کی تعبیر کیا ہوتی ہے؟
  138. کیا کسی دوسرے شخص کی طرف سے طواف کعبہ کیا جا سکتا ہے؟
  139. کیا ڈیلائسز (dialysis) کا علاج قرآن مجید میں ہے؟
  140. انگریزی میں اللہ عزوجل کا نام کس طرح سے لکھنا چاہیئے؟
  141. خواب میں بیعت کرنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
  142. کیا حج اور عمرہ کی نمازیں‌ جماعت کے ساتھ پڑھنا فرض ہے؟
  143. کیا مسجد میں تصاویر اور ویڈیو بنانا حرام ہے؟
  144. کیا کسی پیر کا سلسلہ کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے شرعاً ننگے پیر رہنا درست ہے؟
  145. کیا عمرہ کی ادائیگی کے بعد حلق یا قصر کروائے بغیر واپس آنے پر دم دینا پڑے گا؟
  146. حلال و حرام جانور کا پتہ کیسے چلتا ہے؟
  147. قرآن پاک کے پورے نام اور صفات کیا ہے؟
  148. حضور (ص) کا حضرت آدم علیہ السلام تک صحیح نسب کیا ہے؟
  149. کیا انسان اپنے جسم کے اعضاء کسی دوسرے کو دینے کے لیے وصیت کرسکتا ہے؟
  150. کیا شدید تکلیف میں مبتلا لاعلاج مریض موت کا انجیکشن لگوا سکتا ہے؟
  151. خواب میں سانپ یا سپولیئے دیکھنا کیسا ہے؟
  152. متعہ کی تاریخ و حقیقت کیا ہے؟
  153. کیا خلفائے ثلاثہ حضور علیہ السلام کے جنازے میں شریک تھے؟
  154. وہ کیا معاملات ہیں جن پر اللہ تعالیٰ معاف نہیں فرمائے گا؟
  155. کیا شوہر کی اجازت کے بغیر پیسے جمع کر کے کسی کی مدد کی جا سکتی ہے؟
  156. شوہر کے ناجائز تعلقات پر بیوی کو کیا کرنا چاہیے؟
  157. کیا گھر میں دو یا تین مرد باجماعت نماز ادا کر سکتے ہیں؟
  158. اگر شادی پر لڑکی خوش نہ ہو تو اسے کیا کرنا چاہیے؟
  159. اسلام میں بیوی پر خاوند کے بارے میں کیا حقوق ہیں؟
  160. فضولیات میں روپیہ پیسہ ضائع کرنا کیسا ہے؟
  161. مشروط طلاق کا شرعی حکم کیا ہے؟
  162. کیا تبلیغ دین ہر مسلمان پر فرض ہے؟
  163. شادی میں نکاح اور ولیمہ کے علاوہ دیگر اسلامی رسوم کونسی ہیں؟
  164. کیا غیر اسلامی ممالک میں رہنا دین سے دوری کی علامت ہے؟
  165. نماز کے اوقات کار کے لیے جدید آلات کا استعمال کیسا ہے؟
  166. کیا بیوی کا شوہر سے الگ گھر کا مطالبہ کرنا شرعاًجائز ہے؟
  167. کیا عمرہ کرنے کے بعد لازم ہے وہ بڑا حج بھی کرے؟
  168. کیا شادی شدہ لڑکی کا سسرال میں رہنا فرض ہے؟
  169. نماز میں سورۃ الفاتحہ کے بعد اونچی آواز میں آمین کہنا چاہیے یا دل میں؟
  170. قرآن کے پہلے صفحے پر عکس قرآن کیوں لکھا ہوتا ہے؟
  171. کیا حاملہ عورت پر رمضان کے روزے رکھنا فرض ہے؟
  172. کیا چاند گرہن اور سورج گرہن کے حاملہ عورت پر کوئی اثرات واقع ہوتے ہیں؟
  173. قرآن پاک میں ناسخ و منسوخ آیات کی تعداد کیا ہے؟
  174. حرام کمائی سے بچنے کا کیا طریقہ ہے؟
  175. حضور نبی اکرم (ص) کی طرف سے نفل کیسے ادا کیے جاتے ہیں؟
  176. کیا دھوکہ سے کسی ملک کی قومیت حاصل کرنا جائز ہے؟
  177. کیا سود کے عوض گھر خریدنا جائز ہے؟
  178. تبلیغ کیا ہے اور اس میں وقت لگانا کیسا ہے؟
  179. کیا حائضہ عورت میلاد میں درس دے سکتی ہے؟
  180. کیا مسلمان کا جھوٹا پانی پینا چاہیے؟
  181. کیا کمپنی کی ممبر شپ حاصل کر کے ان سے منافع لینا جائز ہے؟
  182. اگر میت کے جسم سے ناپاک مادہ کا اخراج ہو تو کیا اسے غسل دیا جائے گا؟
  183. کیا عورتوں کا اپنے خاوند کے لیے بال کٹوانا جائز ہے؟
  184. قبل از اسلام کتنی لونڈیاں رکھنے کی اجازت تھی؟
  185. کیا عام لوگ انٹرنیٹ استعمال کرسکتے ہیں؟
  186. کیا آندھی آنا یا آسمان کا سرخ ہونا کسی پر ظلم کیے جانے کی علامت ہے؟
  187. کیا کھانے کی اشیاء پر تصاویر بنانا جائز ہے؟
  188. کیا سود کے پیسے غریبوں میں تقسیم کرنا جائز ہے؟
  189. امامت کے نام پر صرف تنخواہ لینے والے کے بارے میں شریعت کیا کہتی ہے؟
  190. کیا زندہ شخص کی طرف سے عمرہ ادا کیا جا سکتا ہے؟
  191. کیا بیوی کے مطالبہ کرنے پر غصہ کی حالت میں دی گئی طلاق واقع ہو جاتی ہے؟
  192. والدین پر بیوی کو ترجیح دینا کیسا ہے؟
  193. عورت کا اونچی آواز میں‌نعت پڑھنا کیسا ہے؟
  194. کیا مجبوری کی حالت میں رشوت و سفارش جائز ہوتی ہیں؟
  195. نکاح کے بعد اور رخصتی سے قبل عورت کا نان و نفقہ کس کے ذمہ ہوتا ہے؟
  196. کیا ختم دیتے وقت کھانے پینے کی اشیاء کو ڈھانپنا ضروری ہے؟
  197. کیا حضور (ص) نے بانسری کی آواز سن کر اپنے کان مبارک میں انگلیاں دے لیں تھیں؟
  198. کیا گناہ کے ارتکاب پر شوہر بیوی کو معاف کر سکتا ہے؟
  199. شریعت میں‌ حق پرورش کس کو حاصل ہوتا ہے؟
  200. کیا دینی امور پر مطالبات کرکے روپیہ پیسہ لینا جائز ہے؟
  201. تہمت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
  202. کیا استنجاء کرنا ضروری ہے؟
  203. حقوق العباد ادا نہ کرنے کی صورت میں کس سے معافی مانگی جائے؟
  204. کیا زمین کی مالیت کی وجہ سے حج فرض ہو جاتا ہے؟
  205. عیسائیت میں نبی اکرم (ص) کی آمد کی خبر کن الفاظ میں‌ ہے؟
  206. کیا سود کا اطلاق صرف مسلمانوں کے مال پر ہوتا ہے؟
  207. لوگ اولیاء کرام کی قبروں کے سامنے کیوں جھکتے ہیں؟
  208. قبرستان پر ویلفیئر کی غرض سے رقم خرچ کرنا کیسا ہے؟
  209. کیا بچے کو گود لینا دینا جائز ہے؟
  210. لفظ اللہ میں پنجتن کے نام یعنی( محمد ،علی،فاطمہ،حسن اور حسین) لکھنا کیسا ہے؟
  211. کیا عورت کو مرد کی پسلی سے پیدا کیا گیا؟
  212. کیا ایک مسلمان شخص کو کسی دوسرے مسلمان ملک کے خلاف جنگ میں غیر مسلم ملک کے حق میں لڑنے کی اجازت ہے؟
  213. مختلف چیزوں پر ظاہر ہونے والے مقدس اسماءکی حفاظت کیسے کی جائے؟
  214. کیا زندہ انسانوں کو ایصال ثواب کیا جا سکتا ہے؟
  215. کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کسی صحابی کی امامت پیں نماز پڑھی؟
  216. کیا ختنہ کروانا مسلمان ہونے کے لئے ضروری ہوتا ہے؟
  217. کیا ماں بچے کی پرورش کی غرض سے صرف فرض نماز ادا کر سکتی ہے؟
  218. کیا امانتاً وراثت کسی کے سپرد کی جا سکتی ہے؟
  219. کسی انٹرنیٹ کمپنی کے ساتھ ان کی طرف سے متعین کردہ کام کرنا اسلامی نقطہ نظر سے کیسا ہے؟
  220. اگر امام کا عقیدہ معلوم نہ ہو تو کیا اس کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں؟
  221. بیماری سے پہلے علاج کروانا کیسا ہے؟
  222. اللہ کس طرح پیدا کیا گیا؟
  223. دوران کھانا پانی پینے کی سنتیں کیا ہیں؟
  224. قالین وغیرہ پر نجاست لگنے کے بعد پاک کیسے کیا جا سکتا ہے؟
  225. کیا روحوں کو عالم ارواح‌ میں ہی مذاہب میں‌ تقسیم کردیا جاتا ہے؟
  226. کیا بارش کی وجہ سے نماز مغرب اور عشاء کو ملا کر پڑھنا جائز ہے؟
  227. کیا اپنا خواب کسی کو بتایا جا سکتا ہے؟
  228. اوراد و وظائف پڑھ کر پھوکنے سے کیا اثرات ہوتے ہیں؟
  229. نظر لگ جانے کی صورت میں کیا کرنا چاہیے؟
  230. کیا ایام مخصوصہ میں عورتیں عبادت کر سکتی ہیں؟
  231. کیا غیر استعمال شدہ زمین پر عشر ادا کیا جائے گا؟
  232. کیا بنک سے قرضہ لینا سود کے ضمن میں‌ آتا ہے؟
  233. کیا مال مشترکہ میں سے اپنے حصہ کا مطالبہ کیا جا سکتا ہے؟
  234. کیا بندہ اللہ تعالیٰ‌ کا دیدار کر سکتا ہے؟
  235. کیا حضور (ص) عرش پر نعلین پاک پہن کر گئے تھے؟
  236. خطبہ سننے کے لیے بیٹھنے کا شرعی طریقہ کیا ہے؟
  237. کیا کھانے کو نماز پر مقدم کرنا جائز ہے؟
  238. کیا صرف فرض ادا کرنے سے نماز ہو جاتی ہے؟
  239. کیا قصر نماز کی قضا قصر ہوگی؟
  240. روحانیت کو کیسے بڑھایا جا سکتا ہے؟
  241. جنت میں کس نام سے پکارا جائے گا؟
  242. کیا غیر مذہب کی دی ہوئی چیز کھانا جائز ہے؟
  243. شرعی معذور کے لیے نماز کا کیا حکم ہے؟
  244. خواب میں جانکنی کا عالم دیکھنا کیسا ہے؟
  245. عمل کثیر سے کیا مراد ہے؟
  246. اقامت کھڑے ہو کر پڑھنا سنت ہے یا بیٹھ کر؟
  247. کیا حالت احرام میں عطر لگانا جائز ہے؟
  248. خواب میں‌ مرے ہوئے بھائی کو دیکھنا کیسا ہے؟
  249. قسم کا کفارہ کیسے ادا کیا جاتا ہے؟
  250. اپنے نفس کو کیسے قابو رکھا جا سکتا ہے؟
  251. کیا نصاب زکوٰۃ میں سے قربانی کی جا سکتی ہے؟
  252. غیبت کس کو کہتے ہیں؟
  253. تصوف اور طریقت کا باہمی تعلق کیا ہے؟
  254. کیا کسی دوسرے کا مال دھوکے سے کھانا جائز ہے؟
  255. کیا کاروبار کا نقصان حصہ دار کے سر پر ڈالنا جائز ہے؟
  256. کیا حضور (ص) اللہ تعالیٰ کے نور سے یا نور میں سے پیدا ہوئے؟
  257. اللہ اور اللہ کے رسول کا کرم، فضل، شکر اور رحم ہے، یہ سب کہنا کیسا ہے؟
  258. انبیاء و صحابہ کی تصاویر بنانا کیسا ہے؟
  259. کیا شادی کے لیے اولاد کی رضامندی ضروری ہے؟
  260. اگر نماز جمعہ رہ جائے تو کیسے ادا کی جائے گی؟
  261. کیا جبراً طلاق واقع ہو جاتی ہے؟
  262. کیا کھڑے ہو کر استقبال کرنا خلاف سنت عمل ہے؟
  263. والدین سے دور ہو کر ان کی خدمت بہتر طریقے سے کیسے کر سکتے ہیں؟
  264. 12 ربیع الاول کو 12 وفات کہنا کیسا ہے؟
  265. کیا عورتوں کو خلافت دی جا سکتی ہے؟
  266. کیا سالی سے نکاح کرنا جائز ہے؟
  267. کیا قرآن میں بیان کردہ ناموں کے علاوہ کوئی نام رکھنا بدعت ہے؟
  268. ناپاک پانی کو پاک کرنے کا شریعی طریقہ کیا ہے؟
  269. کیا خدا اور نبی ایک ہو سکتے ہیں؟
  270. کیا کوئی مسلمان شرک کر سکتا ہے؟
  271. امامت کا حقدار کون ہے؟
  272. مزارات پر گنبد وغیرہ کی تعبیر کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
  273. حضرت خضر علیہ السلام اور حضرت لقمان علیہ السلام نبی تھے یا ولی؟
  274. خواب میں‌ چوزوں کا دیکھنا کیسا ہے؟
  275. کیا طلاق دینے کے بعد معافی مانگنے سے طلاق واقع نہیں‌ ہوتی؟
  276. بیوی کا اپنے شوہر کے لیے سجنا سنورنا کیسا ہے؟
  277. کیا ایک شافعی امام کے پیچھے حنفی کی نماز قبول ہو جاتی ہے؟
  278. مسجد نبوی میں عیسائیوں کو عبادت کرنے کی اجازت کس نے دی؟
  279. کیا سودی تعلیم حاصل کرنا جائز ہے؟
  280. کیا گم شدہ چیز کو صدقہ کیا جا سکتا ہے؟
  281. کیا قبر میں منہاج القرآن کے بارے میں سوال کیا جائے گا؟
  282. کیا چھوٹی داڑھی والا امامت کروا سکتا ہے؟
  283. کیا سابقہ تمام انبیاء کرام کی ساری امت جنت میں جائےگی؟
  284. کیا قبروں پر پانی کا چھڑکاؤ کرنا جائز ہے؟
  285. حضور نبی اکرم (ص) کے والدین کریمین کا ایمان کیا تھا؟
  286. معاشرے میں عورت کو کمزور کیوں سمجھا جاتا ہے؟
  287. کیا گلے میں تعویز پہننا جائز ہے؟
  288. حضور (ص) کے وصال کا غم کیوں نہیں‌ منایا جاتا؟
  289. ائمہ اربعہ میں‌ سے کس کی تقلید کرنی چاہیے؟
  290. کیا میاں بیوی کے درمیان عملیات کے ذریعے جھگڑا کروایا جاتا ہے؟
  291. کیا سود کا پیسہ مسجد کو دیا جاسکتا ہے؟
  292. چائینہ نمک حلال ہے یا حرام؟
  293. کیا حبیب میٹروپولیٹرین بنک سے منافع لینا جائز ہے؟
  294. کیا مردے کے پاس غسل اور کفن سے قبل پڑھائی کرناجائز ہے؟
  295. محمد نجم احمد نام رکھنا کیسا ہے؟
  296. کیا آنکھ سے بہنے والے پانی سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
  297. کیا حضور (ص) نے نجد کے بارے میں کوئی دعا کی؟
  298. فوت شدہ کو خواب میں کیسا دیکھا جا سکتا ہے؟
  299. خواب میں حضرت آمنہ علیہاالسلام کی چادر پہننا کیسا ہے؟
  300. خواب میں آسمان پر اڑنا کیسا ہے؟
  301. کسی کا سایہ (پرچھاواں) ہو جانے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
  302. دوسروں کا مال کھانا کیسا ہے؟
  303. کیا کھیل کے دوران چہرے پر پاؤں لگ جانے سے گناہ ہوتا ہے؟
  304. صحاح ستہ احادیث کی کونسی کتب ہیں؟
  305. احادیث کی روشنی میں مجدد کی تفصیلات اور علامات کیا ہیں؟
  306. آب زمزم پینے کا مسنون طریقہ کیا ہے؟
  307. کیا والدین کے کہنے پر بیوی بچوں کو خرچہ نہ دینا جائز ہے؟
  308. کیا بیوی کی بات کو ماں کی بات کی طرح کہنا جائز ہے؟
  309. نماز قضا کر کے پڑھنا کیسا ہے؟
  310. شادی کی تاریخ کیا رکھنی چاہیے؟
  311. کیا امام مسجد مصلےٰ امامت پر کھڑے ہو کر سنت قبلہ یا بعدہ پڑھ سکتا ہے؟
  312. کیا اپنی‌ منکوحہ غیر مدخولہ مطلقہ کی بیٹی سے نکاح جائز ہے؟
  313. کیا نماز میں حالات سجدہ میں تسبیح پڑھنے کے بعد کوئی اور دعا مانگ سکتے ہیں؟
  314. کیا گورنمنٹ سیکم سے ملنے والی رقم لینا جائز ہے؟
  315. پیر کا روحانی مرتبہ کیا ہے؟
  316. خانہ کعبہ اور گنبد خضری پر پہلی نظر پڑتے ہی کیا مانگا جائے؟
  317. حضرت دانیال کون تھے؟
  318. کیا محض شک کی بنا پر وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
  319. حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کس تاریخ کو ہوئی؟
  320. امتحان میں کامیابی کا وظیفہ کیا ہے؟
  321. کیا حمل ضائع کروایا جا سکتا ہے؟
  322. تدفین سے قبل مردے سے کیا سوالات پوچھے جاتے ہیں؟
  323. مردوں کے لیے ریشم کا لباس پہننا کیسا ہے؟
  324. کیا آج کے دور میں کنیز یا لونڈی کے ساتھ بغیر نکاح کے تعلقات قائم کیے جا سکتے ہیں؟
  325. ضعیف العمر عورت کی عدت کیا ہوگی؟
  326. کیا فرضوں کے دوران دعا مانگنا جائز ہے؟
  327. غیر مسلم کو مسلمان کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
  328. کیا شرکت کے بعد مشارک کو مجبور کرنا جائز ہے؟
  329. کیا معاملہ قتل میں صرف قاتل مجرم ہوگا یا مکمل ساز باز کرنے والے؟
  330. گمنام خط کے بارے میں‌ شریعت کیا کہتی ہے؟
  331. قرآن مجید کو کتابی صورت میں‌ کس نے جمع کیا؟
  332. حضرت ابراہیم علیہ السلام کے باپ کون تھے؟
  333. کیا لڑکی رخصتی سے پہلے خلع لے سکتی ہے؟
  334. کیا محمد عبداللہ نام رکھنا درست ہے؟
  335. کیا مرشد اپنے مرید کی بار بار غلطی معاف کرتے ہیں؟
  336. کیا گناہ یا ثواب پہلے سے ہی انسان کی قسمت میں‌ لکھا ہوتا ہے؟
  337. کیا جنات سے جائز کام لیا جاسکتا ہے؟
  338. کیا ربیع الاوال میں جھنڈیا لگانا اچھی بات ہے؟
  339. کیا جنابت کی حالت میں زبانی قرآن پڑھنا جائز ہے؟
  340. مجدد کی پہچان اور علامات کیا ہوتی ہے؟
  341. اسلامی نقطہ نظر سے اقوام کو عروج و زوال پر کتب کونسی ہیں؟
  342. کیا غنیۃ الطالبین حضور غوث پاک نے لکھی ہے؟
  343. کیا بیوی کو چھونے سے قبل طلاق دی جا سکتی ہے؟
  344. ہم نفس کو کیسے روک سکتے ہیں؟
  345. کیا مندر اور گرجا میں‌ میلاد منانا اور نماز پڑھنا جائز ہے؟
  346. اللہ تعالیٰ‌ کیسے درود پڑھتا ہے؟
  347. کیا اختلاف باعث رحمت ہوتا ہے؟
  348. صلہ رحمی کیا ہے ؟
  349. کیا اللہ تعالیٰ نے شیطان کو پیدا کیا ہے؟
  350. حضرت آدم علیہ السلام جنت سے نکالے جانے کے بعد کتنے سال تک روتے رہے؟
  351. خواب میں حرمین شریفین کی طرف جانا کیسا ہے؟
  352. کیا عورت غیر محرم کے سامنے نماز پڑھے تو نماز ہو جائے گی؟
  353. کیا دیور اور بھابھی آمنے سامنے یا موبائل پر بات کر سکتے ہیں؟
  354. کیا مسلمان غیر اسلامی ملک میں شراب کا کاروبار کر سکتا ہے؟
  355. کیا بغیر دیکھے کوئی چیز خریدنا جائز ہے؟
  356. شوہر کے مفقود الخبر ہونے پر دوسری شادی کا کیا حکم ہے؟
  357. پاک قطر فیملی تکافل سے لائف انشورنس کروانا ٹھیک ہے یا نہیں؟
  358. کیا رسول اکرم (ص) کو بعثت سے پہلے بھی اپنے نبی ہونے کا علم تھا؟
  359. کیا غسل کے پانی سے کپڑے ناپاک ہو جاتے ہیں؟
  360. شام کو گھروں میں چراغ جلانے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
  361. شادی کے وقت لڑکی کی پسند پوچھنے سے کیا مراد ہے؟
  362. کیا بینک کی طرف سے ملنے والی تنخواہ حرام آمدنی میں شمار ہوتی ہے؟
  363. خواب میں مرغی اور اس کے بچے کا دیکھنا کیسا ہے؟
  364. اولاد کی رضامندی کے بغیر والدین کے نکاح کر دینے کا کیا حکم ہے؟
  365. کیا اسلام میں‌ نکاح کے بغیر شادی ہو جاتی ہے؟
  366. کیا قیامت میں مرد یا عورت کو اپنے بال رنگ نہ کرنے کا اجر ملے گا؟
  367. کیا حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی کا لقب غوث اعظم درست ہے؟
  368. کیا اسلام میں پتنگ اڑانا ممنوع ہے؟
  369. استحاضہ کی صورت میں نماز کا کیا حکم ہوگا؟
  370. مسجد کے اندر اونچی آواز سے السلام علیکم کہنا کیسا ہے؟
  371. کیا مسلمان عورت کا جانور ذبح کرنا درست ہے؟
  372. کیا والدین اپنی اولاد کو بہن یا بھائی کہہ سکتے ہیں؟
  373. شام کے وقت جھاڑو لگانا کیسا عمل ہے؟
  374. کیا سگریٹ پینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
  375. اولیاءاللہ خوف و حزن سے محفوظ ہیں، اس سے کیا مراد ہے؟
  376. کیا سید زادوں کو اعمال بد کی سزا ملے گی؟
  377. کیا نکاح سے قبل جسمانی تعلقات قائم کرنا جائز ہے؟
  378. کیا بات کو سچ ثابت کرنے کے لیے قرآن اور اللہ کی قسم کھائی جا سکتی ہے؟
  379. کیا غیر اسلامی ملک میں روزگار کے لیے جانے کی شرعی اجازت ہے؟
  380. کیا غیر محرم کے ساتھ کپڑے چھو جانے سے نماز نہیں ہوگی؟
  381. مسئلہ حق وراثت اور اُس کی تقسیم کے بارے میں رہنمائی درکار ہے؟
  382. کیا لڑکی کو جذباتی طور پر بلیک میل کر کے نکاح کرنا جائز ہے؟
  383. کلمہ طیبہ میں کتنے فرائض ہیں؟
  384. کیا ان ہیلر استعمال کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
  385. حضور نبی اکرم (ص) کب سے نبی ہیں؟
  386. نام معلوم بچوں کی ولدیت کیا ہوگی؟
  387. کیا روحانیت کے لئے خانقاہ، جنگل اور مرشدکے ساتھ رہنا ضروری ہوتا ہے؟
  388. کیا تمسخر کرنے والے جہنمی ہیں؟
  389. شام غریباں سے کیا مراد ہے؟
  390. کیا افراسیم اسلامی نام ہے؟
  391. اولاد کے ساتھ زنا کی سزا کیا ہے؟
  392. اگر مراقبے میں‌ نبی علیہ الصلوٰۃ والسلام کسی چیز کا اشارہ فرمائیں تو اس کا کیا مطلب ہوگا؟
  393. شریعت میں عورتوں کے ختنے کا ذکر کہاں آیا ہے؟
  394. کیا معینہ مدت کے ساتھ دگنا منافع طے کرنا جائز ہے؟
  395. ملٹی لیول مارکیٹنگ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
  396. کیا نوافل اور سنت غیر موکدہ برابر ہیں؟
  397. کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ صدیق اکبر ہیں؟
  398. اللہ تعالیٰ‌ کی کاملاً عبادت کس طرح کی جائے؟
  399. تصویر والی شرٹ پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
  400. کعبہ کے گرد سات چکر کیوں لگائے جاتے ہیں؟
  401. کیا حضرت عیسی علیہ السلام کے دوبارہ آمد کے وقت موجودہ دور کے ہتھیار استعمال ہونگے؟
  402. کیا نماز میں سامنے دیکھ کر تلاوت کر سکتے ہیں؟
  403. کیا ایصال ثواب کی ہوئی چیز کو گھر لانے سے نحوست آتی ہے؟
  404. عیسائیوں کا مسجد نبوی میں عبادت کرنے کا ثبوت کیا ہے؟
  405. کیا واجب میں تاخیر کی صورت میں‌ سجدہ سہو کرنا پڑے گا؟
  406. ایک قبر میں دوسرے مردے کو دفن کرنا کیسا ہے؟
  407. کیا عقائد کا دارومدار اعمال پر ہے؟
  408. مقدس اوراق کو بے ادبی سے بچانے کا طریقہ کیا ہے؟
  409. عدت گزا رنے کا طر یقہ کیا ہے؟
  410. اُمی کا معنی کیا ہے؟
  411. وقت مقرر پر رقم ادا نہ کرنے کی صورت میں‌ جرمانہ وصول کرنا کیسا ہے؟
  412. کیا ٹوتھ پیسٹ وغیرہ مسواک کے قائم مقام ہے؟
  413. مشروط طلاق دینا کیسا ہے؟
  414. کیا جھوٹی یا فرضی طلاق دینے سے طلاق ہو جاتی ہے؟
  415. مسجد یا قبرستان میں نماز جنازہ پڑھنا کیسا ہے؟
  416. اونی، سوتی اور دیگر کپڑے کی جرابوں پر مسح کرنا کیسا ہے؟
  417. کیا جنازہ گاہ میں میلاد کا پروگرام کروانا جائز ہے؟
  418. قبر بنانے کا شرعی طریقہ کیا ہے؟
  419. کیا فکس منافع دینے والی کمپنی کو اپنی رقم کاروبار کے لیے دینا جائز ہے؟
  420. نماز میں کسی رکعت کے بھولنے پر نماز کیسے ادا کریں گے؟
  421. کیا عقیقہ کا گوشت گھر والے کھا سکتے ہیں؟
  422. عورتوں کا پینٹ شرٹ پہننا کیسا ہے؟
  423. اصل درود شریف کونسا ہے؟
  424. کیا کسی ہندو کے ہاتھ سے بنا ہوا کھانا کھایا جا سکتا ہے؟
  425. مسلم اور کرسچن کی شادی کی صورت میں ان کے بچے کیا کہلائیں گے؟
  426. مزارات پر فاتحہ پڑھنے کا شرعی حکم کیا ہے؟
  427. لاٹری ڈالنا کیسا ہے؟
  428. کیا میری کرسمس کہنا کفر ہے؟
  429. کیا چھٹی کے دن کا معاوضہ نہ دینا جائز ہے؟
  430. اگر عدالت خلع کے احکام جاری کر دے تو کیا رجوع کی کوئی صورت ہے؟
  431. کیا شیعہ مسلمان ہیں؟
  432. مسجد میں ایک بار جماعت ہو جانے کے بعد وہاں دوسری جماعت کرانا جائز ہے یا نہیں؟
  433. بیماری سے نجات کے لیے استخارہ کیسے کیا جائے؟
  434. کیا میری کرسمس کہنا حرام ہے؟
  435. کیا "ذوالجناح" کا لفظ استعمال کرنا گناہ ہے؟
  436. حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد اس دنیا میں افضل ترین شخصیات کون تھیں؟
  437. امام اعظم ابوحنیفہ کا قصیدہ کس مستند کتاب میں لکھا ہے؟
  438. کیا فقہ کے کسی بھی امام کی کامل پیروی ضروری ہے؟
  439. مذاہب اربعہ کو ماننے والے کن علاقوں میں‌ زیادہ ہیں؟
  440. 9 اور 10 محرم کے روزے رکھنا کیسا ہے؟
  441. پھولوں کی پتیاں استقبال کے لیے نچھاور کرنا کیسا عمل ہے؟
  442. کیا حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی تدفین آقا علیہ الصلوٰۃ‌ والسلام کے اذن سے ہوئی؟
  443. کسی بزرگ کا خواب میں‌ آنے کا مطلب ان سے محبت ہوتی ہے یا کسی کو ہدایت دینا مقصود ہوتا ہے؟
  444. حضوری عطا ہے یا کوشش سے ملتی ہے؟
  445. سجدہ سہو اگر سلام کے بعد کریں تو کیسے کریں گے؟
  446. غیر مسلموں سے کس حد تک تعلقات رکھنے چاہییں؟
  447. نماز جنازہ میں‌ صفوں کی تعداد طاق کیوں‌ رکھی جاتی ہیں؟
  448. اگر کوئی شخص یہ کہے کہ میرا قدم تمام ولیوں کی گردنوں پر ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟
  449. حضرت بلال رضی اللہ عنہ کے صبح اذان نہ دینے پر سورج طلوع نہ ہونے کا واقعہ کہاں سے ثابت ہے؟
  450. لا علمی میں ادا کی جانے والی نمازوں کا کیا حکم ہے؟
  451. قربانی کا جانور اگر چوری ہو جائے تو کیا حکم ہوگا؟