Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - تازہ ترین سوالات تازہ ترین سوالات

  1. مسجد میں داخل ہوتے اور باہر آتے وقت کیا دعا پڑھنی چاہیے؟
  2. کن چیزوں پر مسح جائز نہیں؟
  3. موزوں پر مسح کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
  4. موزوں پر مسح کی کیا شرائط ہیں؟
  5. جرابوں پر مسح کے بارے میں کیا حکم ہے؟
  6. موزوں پر مسح کے بارے میں کیا حکم ہے؟
  7. اگر جسم کے کسی عضو پر چوٹ لگی ہے تو کیا اس حصے کا مسح کرنا جائز ہے؟
  8. سر پر خضاب یا مہندی لگی ہو یا عمامہ پہنا ہو تو کیا سر کا مسح جائز ہے؟
  9. مسح کن چیزوں سے ٹوٹتا ہے؟
  10. مسح کی مدت کتنی ہے؟
  11. مسح کسے کہتے ہیں؟
  12. متیمّم کو اگر نماز ادا کرنے کے بعد پانی مل جائے تو پھر اس کے لیے کیا حکم ہے؟
  13. متیمّم کو نماز پڑھنے کے دوران اگر پانی میسر آجائے تو پھر کیا کرے؟
  14. پانی ایک میل کے فاصلے پر موجود ہے مگر نماز کا وقت کم رہ جائے تو پانی حاصل کر کے وضو کرے یا تیمم کرے؟
  15. پانی تلاش کیے بغیر تیمم سے نماز ہوگی یا نہیں؟
  16. کن چیزوں سے تیمم ٹوٹتا ہے؟
  17. تیمم کن حالتوں میں جائز ہے؟
  18. تیمم کس چیز سے کرنا جائز ہے؟
  19. تیمم میں کتنی چیزیں فرض ہیں؟
  20. تیمم کا مسنون طریقہ کیا ہے؟
  21. تیمم کسے کہتے ہیں اور اس کے کرنے کے بارے میں قرآن حکیم کا کیا حکم ہے؟
  22. میت کو غسل دینے کا طریقہ کیا ہے؟
  23. کیا عورت حالت حیض میں مہندی لگا سکتی ہے؟
  24. اگر کوئی عورت معلمہ ہو تو بحالتِ حیض و نفاس کس طرح قرآن حکیم کی تعلیم دے؟
  25. حائضہ عورت کا لباس پاک ہوتا ہے یا ناپاک؟
  26. حیض و نفاس کی مدت کیا ہے؟
  27. جُنب اور جنابت میں کیا فرق ہے؟
  28. جنبی کے بارے میں شریعت کے کیا احکامات ہیں؟
  29. کیا غسل کے دوران قرآنی آیات اور مختلف دعاؤں کا پڑھنا جائز ہے؟
  30. سر کے بال اگر گوندھے ہوئے ہوں تو کیا غسل میں ہر بال کی جڑ سے نوک تک پانی پہنچانا ضروری ہے؟
  31. کیا شاور کے ذریعے غسل کرنے سے اس کے واجبات ادا ہو جاتے ہیں؟
  32. تالاب یا نہر میں غسل کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
  33. غسل کا مسنون اور مستحب طریقہ کیا ہے؟
  34. غسل کے فرض ہونے کی کیا صورت ہے؟
  35. غسل کی کتنی اقسام ہیں؟
  36. غسل سے کیا مراد ہے؟
  37. کیا عورتوں کا بغیر دو پٹہ اوڑھے وضو کرنا جائز ہے؟
  38. کیا بے وضو کا قرآن حکیم کو پڑھنا یا چھونا جائز ہے؟
  39. اگر ناخنوں پر مہندی لگانے سے وضو ہو جاتا ہے تو نیل پالش سے کیوں نہیں؟
  40. کیا بڑھے ہوئے ناخنوں کے ساتھ وضو ہو جاتا ہے؟
  41. مصنوعی دانت لگوانے کی صورت میں کیا وضو اور غسل ہو جاتا ہے؟
  42. کیا پھولوں کے عرق سے وضو کرنا جائز ہے؟
  43. اگر وضو کے دوران کسی عضو کے دھونے میں شک واقع ہو تو کیا وضو دوبارہ کرنا چاہیے؟
  44. وضو کرنے کے دوران اگر وضو ٹوٹ جائے تو کیا وضو دوبارہ دہرانا چاہیے؟
  45. کن چیزوں سے وضو نہیں ٹوٹتا؟
  46. وضو کن چیزوں سے ٹوٹتا ہے؟
  47. ایسی کون سی چیزیں ہیں جو وضو کے مکروہ ہونے کا سبب بنتی ہیں؟
  48. کیا مسواک کی جگہ منجن یا ٹوتھ پیسٹ کا استعمال سنت میں داخل ہے؟
  49. مسواک کی فضیلت کے بارے میں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کیا ارشاد فرمایا ہے؟
  50. سائنس کی رُو سے وضو کے طبی فوائد کیا ہیں؟