اس زمرے میں نماز، روزہ، حج، عمرہ، زکوۃ، عشر، درود و سلام، صدقات، نماز و روزہ کی قضاء اور دیگر عبادات سے متعلقہ سوالات شامل ہیں
اس رات قبرستان جانا، اِستغفار، شب بیداری اور نوافل ادا کرنا رسول اللہ ﷺ کا معمول تھا