ایمان بالقدر (7)
- تقدیر و تدبیر میں راہِ اعتدال کیا ہے؟
- کیا رزق ہماری محنت سے ملتا ہے یا مقدر سے؟
- تقدیر لکھ دی گئی ہے تو پھر دعا کس لیے؟
- اسلام میں قضاء و قدر کا کیا تصور ہے؟
- کیا برائی بھی اللہ کے چاہنے سے وقوع پذیر ہوتی ہے؟
- ہر خیر و شر کا خالق اللہ تعالیٰ ہے تو انسان گناہ گار کیسے؟ اور کیا یہ عقیدہ درست ہے؟
- کیا ہر کسی کا رزق لکھا جا چکا ہے یا دعا سے بدل بھی سکتا ہے؟