Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - نماز با جماعت

نماز با جماعت (58)

  1. کیا شوہر گھر میں بیوی کے ساتھ باجماعت نماز ادا کرسکتا ہے؟
  2. کیا مسلکی اختلاف کے سبب کسی کی اقتداء ترک کی جاسکتی ہے؟
  3. اگر مقتدی بےہوش ہو جائے تو کیا نماز توڑ کر اس کی مدد کی جائے گی؟
  4. باجماعت نماز کے دوران وضو ٹوٹ جائے تو کیا حکم ہے؟
  5. باجماعت نماز کے مقررہ اوقات کب سے رائج ہیں؟
  6. مسافر کا باجماعت نماز چھوڑ کر الگ نماز ادا کرنا کیسا ہے؟
  7. کیا بیماری کی صورت میں ترکِ جماعت کی اجازت ہے؟
  8. کیا باجماعت نماز میں امام زمانہ کی اقتداء کی نیت درست ہے؟
  9. کیا میاں‌ بیوی گھر میں باجماعت نماز ادا کر سکتے ہیں؟
  10. باجماعت وتر کی تیسری رکعت میں امام نے سورہ فاتحہ سراً پڑھی تو کیا سجدہ سہو ہوگا؟
  11. کیا مسبوق، امام کے ساتھ سجدہ سہو کے لیے سلام پھیرے گا؟
  12. کیا غیرسنی امام کی اقتداء میں نماز جائز ہے؟
  13. نماز میں‌ قیام کی کیفیت کیا ہونی چاہیے؟
  14. دو سے زائد نمازیوں کا جماعت کروانے کی بجائے اکیلے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
  15. نمازِ باجماعت میں شامل ہونے کا طریقہ کیا ہے؟
  16. اگرامام بھول جائے تو اس کو یاد کروانے کا کیا طریقہ ہے؟
  17. اقامت کہے بغیر شروع ہونے والی نماز کا کیا حکم ہے؟
  18. کیا باجماعت نماز میں بچوں‌ کو آخری صف میں کھڑا کرنا ضروری ہے؟
  19. کیا عصر کی قضا نماز مغرب کی جماعت کے ساتھ ادا کی جا سکتی ہے؟
  20. کیا مدرسہ میں‌ اذان کے ساتھ باجماعت نماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی؟
  21. اگر صف میں صرف ایک نمازی ہو تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی؟
  22. نماز میں‌ سجدہ تلاوت ادا نہ کرنے پر کیا حکم ہے؟
  23. عشاء کے فرض رہ جائیں‌ تو کیا تروایح میں‌ شامل ہو سکتے ہیں؟
  24. کیا نماز میں شہادت کی انگلی کا اٹھانا لازمی ہے؟
  25. کیا گرمی سے بچنے کے لیے پہلی صف کو مکمل کیے بغیر دوسری صف میں پنکھے کے نیچے کھڑے ہونا جائز ہے؟
  26. اگر جماعت کھڑی ہو تو کیا اس وقت سنتیں ادا کی جا سکتی ہیں؟
  27. کیا میاں‌ بیوی اکیلے باجماعت نماز ادا کر سکتے ہیں؟
  28. آمین بالجہر کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
  29. کسی دوسرے علاقے میں جاب کرنے والے کی نماز کا حکم کیا ہوگا؟
  30. ترک رفع یدین کہاں سے ثابت ہے؟
  31. کیا حضور (ص) نے کبھی حضرت ابو بکرصدیق رضی اللہ عنہ کے پیچھے نماز ادا کی؟
  32. کیا چھوٹی داڑھی والے کے پیچھے نماز ادا کی جا سکتی ہے؟
  33. کیا گھر میں دو یا تین مرد باجماعت نماز ادا کر سکتے ہیں؟
  34. نماز میں سورۃ الفاتحہ کے بعد اونچی آواز میں آمین کہنا چاہیے یا دل میں؟
  35. کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کسی صحابی کی امامت پیں نماز پڑھی؟
  36. کیا امام کے پیچھے نماز کی ہر رکعت میں سورت فاتحہ پڑھنا فرض ہے؟
  37. کیا بارش کی وجہ سے نماز مغرب اور عشاء کو ملا کر پڑھنا جائز ہے؟
  38. امامت کا حقدار کون ہے؟
  39. مسجد میں ایک بار جماعت ہو جانے کے بعد وہاں دوسری جماعت کرانا جائز ہے یا نہیں؟
  40. نفل نمازیں باجماعت ادا کرنا کیسا ہے؟
  41. نماز میں‌ امام کے پیچھے قرأت کرنے کا کیا حکم ہے؟
  42. لا علمی میں ادا کی جانے والی نمازوں کا کیا حکم ہے؟
  43. اگر دو بندے جماعت کے ساتھ نماز پڑھ رہے ہوں تو تیسرا بندہ کہاں کھڑا ہوگا؟
  44. اگر بندہ جماعت کے ساتھ دوسری، تیسری یا چوتھی رکعت میں‌ ملتا ہے تو کیا اس کو ثنا پڑھنی چاہیے یا نہیں؟
  45. کیا صرف ایک مرد اور اس کی بیوی باجماعت نماز ادا کرسکتے ہیں؟
  46. کیا کسی ایسے نمازی کی اقتداء جائز ہے جو پہلے سے اکیلا نماز پڑھ رہا ہو؟
  47. کیا عورت خواتین کو باجماعت نماز تراویح پڑھا سکتی ہے؟
  48. نماز باجماعت کے فلسفے سے اجتماعیت کے وہ کون سے اصول ہیں جن کو اپنانے سے معاشرے کی اصلاح احسن طریقے سے ہو سکتی ہے؟
  49. نماز باجماعت ادا کرنے کی کیا حکمتیں ہیں؟
  50. جس مسجد میں اذان نہ کہی جائے وہاں باجماعت نماز پڑھنا کیسا ہے؟
  51. کیا دو آدمیوں کی جماعت قائم ہو سکتی ہے؟
  52. باجماعت نمازِ فجر کے دوران سنتیں پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
  53. باجماعت نماز کے دوران سنتیں یا نوافل پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
  54. مرد کن وجوہات کی بناء پر باجماعت نماز چھوڑ سکتا ہے؟
  55. کیا باجماعت نماز میں شریک ہونے کے لیے دوڑ کر مسجد میں جانا جائز ہے؟
  56. ایک مرد اور ایک عورت امام کے ساتھ باجماعت نماز کیسے ادا کریں گے؟
  57. باجماعت نماز کے لیے صف کی ترتیب کیا ہو گی؟
  58. جان بوجھ کر نماز باجماعت ادا نہ کرنے والے کے بارے میں کیا وعید ہے؟