Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - غسل

غسل (51)

  1. کیا ووٹر کے انگوٹھے پر لگائی جانے والی روشنائی مانع وضو ہے؟
  2. اگر غسل کے اسباب میسر نہ ہوں تو جنبی کے لیے طہارت کا کیا حکم ہے؟
  3. کیا غسل جنابت کے چھینٹے پڑنے سے کپڑے ناپاک ہوجاتے ہیں؟
  4. کیا جنبی صرف وضو کرکے نماز ادا کر سکتا ہے؟
  5. کیا صرف نہانے سے طہارت حاصل ہو جاتی ہے؟
  6. اگر دانتوں کھانے ذرات پھنسے رہ جائیں‌ تو کیا غسل ہوجائے گا؟
  7. اگر جسم پر تیل کی مالش کی ہو تو کیا غسل ہو جاتا ہے؟
  8. کیا مذی سے غسل واجب ہوتا ہے؟
  9. کیا ایامِ مخصوصہ میں عورت نیاز کا کھانا بنا سکتی ہے؟
  10. اگر کوئی منظر دیکھنے سے منی خارج ہو تو غسل کا کیا حکم ہے؟
  11. غسلِ جنابت کا مسنون طریقہ کیا ہے؟
  12. حالتِ جنابت میں جس پانی میں‌ ہاتھ ڈالا ہو اس سے غسل کرنے کا کیا حکم ہے؟
  13. کیا کسی کا ستر دیکھنے سے انسان پر غسل فرض ہو جاتا ہے؟
  14. کیا مذی کے قطرے آنے سے غسل واجب ہو جاتا ہے؟
  15. منی کی کتنی مقدار کے اخراج سے غسل واجب ہوتا ہے؟
  16. کیا غسل کی جگہ صرف وضو کر لینا کافی ہے؟
  17. کیا جھاڑو لگانے کے بعد نہانا ضروری ہے؟
  18. اگر پشاب کے ساتھ منی کے قطرے آئیں تو کیا غسل واجب ہوجاتا ہے؟
  19. کیا عورت حیض کے بعد نہائے بغیر ہم بستری کر سکتی ہے؟
  20. کیا عورت پر غیر ضروری بال صاف کرنے کے بعد غسل واجب ہو جاتا ہے؟
  21. کیاغیر ضروری بالوں کو صاف کرنے بعد غسل کرنا واجب ہو جاتا ہے؟
  22. کیا حالتِ جُنب میں‌ کپڑے دھوئے جاسکتے ہیں؟
  23. کیا مصنوعی دانت لگوانے سے غسل اور وضو ہو جاتے ہیں؟
  24. غسل کا سنت طریقہ کیا ہے؟
  25. کیا دورانِ اعتکاف (بوجہ گرمی) غسل کیا جا سکتا ہے؟
  26. کیا شدید سردی میں‌ نماز کے لیے غسل جنابت کے بجائے تیمم کیا جا سکتا ہے؟
  27. کیا استمناء بالید کے بعد غسل فرض ہوتا ہے؟
  28. کیا عورت کو غسل کرتے ہوئے بال دھونے ضروری ہیں؟
  29. کیا دوران غسل خون نکلنے سے غسل ہو جاتا ہے؟
  30. کیا مذی اور ودی کے نکلنے سے غسل واجب ہو جاتا ہے؟
  31. غسل کھڑے ہو کر کرنا چاہیے یا بیٹھ کر؟
  32. اگر میت کے جسم سے ناپاک مادہ کا اخراج ہو تو کیا اسے غسل دیا جائے گا؟
  33. کیا بوقت غسل جنابت کانوں کے سوراخ کےاندر گہرائی تک پانی پہنچانا ضروری ہے؟
  34. کیا ایام مخصوصہ میں عورتیں عبادت کر سکتی ہیں؟
  35. کیا مردے کے پاس غسل اور کفن سے قبل پڑھائی کرناجائز ہے؟
  36. کیا غسل کے پانی سے کپڑے ناپاک ہو جاتے ہیں؟
  37. کیا رمضان المبارک کی راتوں میں ازدواجی تعلقات قائم کرنے کے بعد غسل دن کے اوقات میں کیا جا سکتا ہے؟
  38. مردہ حالت میں پیدا ہونے والے بچے کے غسل، کفن، نمازِ جنازہ اور تدفین کے بارے میں کیا حکم ہے؟
  39. اگر غسل کے دوران پیشاب یا ریح خارج ہو جائے تو کیا غسل ہو جائے گا یا دوبارہ کرنا پڑے گا۔
  40. کیا لینز کے استعمال سے غسل پر کوئی فرق آتا ہے؟
  41. کپڑوں کے اوپر سے قبل پر ہاتھ لگ جائے تو کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
  42. میت کو غسل دینے کا طریقہ کیا ہے؟
  43. کیا غسل کے دوران قرآنی آیات اور مختلف دعاؤں کا پڑھنا جائز ہے؟
  44. سر کے بال اگر گوندھے ہوئے ہوں تو کیا غسل میں ہر بال کی جڑ سے نوک تک پانی پہنچانا ضروری ہے؟
  45. کیا شاور کے ذریعے غسل کرنے سے اس کے واجبات ادا ہو جاتے ہیں؟
  46. تالاب یا نہر میں غسل کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
  47. غسل کا مسنون اور مستحب طریقہ کیا ہے؟
  48. غسل کے فرض ہونے کی کیا صورت ہے؟
  49. غسل کی کتنی اقسام ہیں؟
  50. غسل سے کیا مراد ہے؟
  51. مصنوعی دانت لگوانے کی صورت میں کیا وضو اور غسل ہو جاتا ہے؟
کوئی ذیلی زمرہ موجود نہیں