اس زمرے میں بیع و شراء، بینکاری، آن لائن کاروبار، قرض، اجارہ، رہن اور محصولات سمیت ایسے موضوعات شامل ہیں جن کا تعلق مالیاتی امور سے ہے۔
اگر دینے والا کسی جائز خدمت کے عوض اپنی مرضی سے ہدیہ دیتا ہے تو لینا جائز ہے
سرکاری ملازمین جو تنخواہ لیتے ہیں وہ سود نہیں بلکہ حقِ محنت ہے