ارکان اسلام کا تعین نصِ قطعی سے ہوا ہے جس میں کمی و بیشی کا کسی کو اختیار نہیں
شادی کریں، شادی کی استطاعت نہیں تو کثرت سے روزے رکھیں
رشتے داروں کی بے اعتنائی اور زیادتی کے باوجود ان سے حسن سلوک کا ہی حکم دیا گیا ہے
کمسنی میں فوت ہونے والے بچے والدین کے لیے جہنم سے آزادی اور جنت میں داخلے کا باعث بنیں گے