بیوی کے مطالبہ پر علیحدگی کی صورت میں زوجین کے درمیان خلع واقع ہوگا
خلع سے طلاق بائن ہوتی ہے, اگر علیحدگی کے پیپرز پر تین طلاقیں لکھ دی جائیں تو تین واقع ہو جاتی ہیں
شوہر بغیر مالی عوض کے معاملہ خلع میں علیحدگی کے کاغذات پر دستخط کر دے تو خلع ہی ہوگا
عدالت مسلم ہو یا غیر مسلم اگر اس کے فیصلے میں اسلامی احکام سے ٹکراؤ نہ ہو قابلِ عمل ہے