ہبہ کی ہوئی شئے موہوب لہ کے قبضے میں دینے کے بعد واہب کی میراث کے طور پر تقسیم نہیں ہوسکتی
اگر ہبہ منعقد ہو جائے اسے واپس لینا جائز نہیں ہے، رسول اللہ ﷺ نے اس عمل کی مذمت کی ہے