دھوکہ بازی سے ویڈیوز پر کلک لینا سخت ناپسندہ اور گناہ ہے۔ ایسی دھوکے بازی سے ہونے والی کمائی بھی حرام ہے
جو صورت آپ نے بیان کی ہے اس کو ناجائز قرار دینے کی کوئی وجہ نہیں پائی جا رہی