نماز جنازہ میں بلند اور آہستہ دونوں طرح سے قرات ثابت ہے، البتہ دلائل کی رو سے سری قرات زیادہ بہتر اور اولیٰ ہے
امام ابو حنیفہ کی نماز جنازہ چھ بار پڑھی گئی، آخری مرتبہ آپ کے بیٹے حماد نے پڑھائی
جنازہ فرض کفایہ ہے، کچھ لوگوں نے پڑھ لی تو فرض ساقط ہو جائےگا، اگر کسی نے بھی نہ پڑھی تو سب گنہگار ہونگے
جنازے کے ساتھ چلنا اور میت کی چارپائی اٹھانے کو اسلام نے میت کے حقوق میں شامل کیا ہے۔