جنازے کے ساتھ چلنا اور میت کی چارپائی اٹھانے کو اسلام نے میت کے حقوق میں شامل کیا ہے۔
ایک رکعت میں ایک سورت کو دویا زیادہ بار پڑھنے میں بھی کوئی حرج نہیں۔
رشتے داروں کی بے اعتنائی اور زیادتی کے باوجود ان سے حسن سلوک کا ہی حکم دیا گیا ہے
جس طرح دھوکہ فراڈ سے دوسروں کا مال کھانا حرام ہے اسی مقروض کا وسعت کے باجود قرض واپس نہ کرنا بھی جائز نہیں ہے
اگر نمازی نے ایک سورت بھولنے کی وجہ اسے چھوڑ کر کوئی دوسری سورت پڑھ لی تو اس پر سجدہ سہو واجب نہیں۔ بہتر یہ ہے کہ فرائض کی ادائیگی کے دوران تین آیات کی تلاوت کے بعد نمازی رکوع کر لے۔
امامت کا منصب مقدس ہے، جو تقویٰ و پرہیزگاری اور اعلیٰ اخلاقی رویے کا تقاضا کرتا ہے
مسجد میں اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن اہلِ محلہ کے آرام و سکون، بچوں بوڑھوں اور بیماروں کا خیال رکھنا ہمارا اخلاقی و دینی فریضہ ہے
اگر کوئی شخص دیدہ و دانستہ شعائرِ اسلام کی توہین کا مرتکب ہوتا ہے تو اس کے خلاف قانونی چارہ جوئی کر کے اسے توہین مذہب کے قانون کے تحت قرار واقعی سزا دلوائی جانی چاہیے
حضرت امیر معاویہ کی وفات 78 سال کی عمر میں بمطابق 60 ہجری رجب کے مہینے میں دمشق شہر میں بیماری کے سبب ہوئی
احناف کے نزدیک شرمگاہ کو ہاتھ لگانے سے وضو نہیں ٹوٹتا، تاہم دوبارہ وضو کرنا یا ہاتھ دھو لینا مستحب ہے
سورہ فاتحہ کے مکی یا مدنی ہونے میں اختلاف ہے، تاہم علماء کی اکثریت نے سورہ فاتحہ کو مکی سورت قرار دیا ہے
آئمہ مجتہدین نے جو بیان کیا ہے وہ احادیثِ طیبہ کی روشنی اور قرآن و سنت کی نصوص کے عین مطابق ہے
نماز کی شرائط، فرائض، واجبات اور سنن و مستحبات ہیں، ان کے رہ جانے کی صورت میں نماز میں نقص واقع ہو جاتا ہے
تلاوتِ قرآن کو غور سے سننے کا حکم دیا گیا ہے، جبکہ پیسے نچھاور کرنے سے اس حکم کی تعمیل نہیں ہوتی
قضاء کا مطالبہ صرف فرائض اور واجبات امور کے متعلق ہے، سنن و نوافل کی قضا نہیں ہوتی
صحتِ جمعہ کیلئے شہر یا اسکا مضافاتی علاقہ، شہری انتظامیہ، وقتِ ظہر، خطبہ، جماعت، اِذنِ عام لازم ہیں
رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں مسنون اعتکاف کی نیت سے گھروں میں ہی خلوت نشینی اختیار کر لیں
عید کے اجتماعات کے انعقاد پر پابندی کی صورت میں نماز عید کا وجوب ساقط ہو جاتا ہے
وباء کے خاتمے کیلئے علاج و معالجے اور دعا کے ساتھ اذان دینا مستحب عمل ہے
حج فرض ہونے کی شرائط میں سے پہلی شرط اسلام یعنی مسلمان ہونا ہے
انتظامیہ کے باہمی مشورے سے مسجد کی اضافی رقم جنازہ گاہ کی تعمیر میں بطور ادھار خرچ کی جاسکتی ہے
علمائے کرام کے لیے دین کی تبلیغ یا امامت کے ساتھ بہتر ذریعہ معاش کی خاطر تجارت کرنے ممانعت نہیں
جماعت کا ثواب حاصل کرنے کے لیے تنہا نماز پڑھنے والے کا نماز توڑنا جائز ہے
آن لائن باجماعت نماز سے نہ تو جماعت کے مقاصد حاصل ہوتے ہیں اور نا جماعت کی شرعی شرائط پوری ہوتی ہیں
نماز میں قرأت کے لیے ایک طویل آیتِ مبارکہ کا آدھا حصہ پڑھنے کے جواز پر علماء کا اختلاف ہے
صاحبِ ترتیب اس شخص کو کہا جاتا ہے جس کے ذمے زیادہ سے زیادہ چھ نمازیں قضا ہوں
وقوفِ مزدلفہ واجباتِ حج میں سے ہے، بلاعذرِ شرعی اس کو ترک کرنا موجبِ دم ہے
صحیح العقیدہ مسلمان خواہ گناہِ کبیرہ کا مرتکب ہو اس کی اقتداء میں نماز ہو جاتی ہے
خطبۂ حجۃ الوداع میں رسول اللہ ﷺ نے دنیا کو تکریم آدمیت اور حقوق انسانی کا عملی درس دیا اور حقوق و فرائض سے آگاہ فرمایا
متنازعہ امور میں مدعی ثبوت پیش کرے گا اور مدعیٰ علیہ قسم یا حلف دے گا
اگر سنتیں ادا کرنے والا فجر کی سنتیں ادا کرکے جماعت کے ساتھ مل سکتا ہو تو سنتیں پڑھ لے
رسول اللہ ﷺ کے فرمامین کے مطابق تین وتر ایک سلام کے ساتھ پڑھنا سنت کے عین مطابق ہے
نماز کے لیے ستر ڈھانپنا بنیادی شرط ہے، اگر تہمند سے ستر چھپ جائے تو زیرجامہ پہنے بغیر بھی نماز ہو جاتی ہے
محراب اور سمتِ قبلہ کی دیوار پر نقش و نگار بنانا یا کوئی عبارت لکھنا پسندیدہ نہیں ہے
امام و مقتدی کے درمیان پردہ حائل ہونے کیصورت اقتداء جائز ہے جبکہ امام کی آواز مقتدی تک پہنچ رہی ہو
دعائے قنوت بھول جانے کی صورت میں سجدہ سہو کی ادائیگی لازم ہے، سجدہ سہو سے وتر ادا ہو جائیں گے
الکحل تھوڑی مقدار میں کسی چیز میں مل جائے تو حرج نہیں، پرفیوم لگاتے وقت الکحل ہوا میں اڑجاتی ہے
احسان ایسا عمل ہے جس میں حسن و جمال کی ایسی شان موجود ہو کہ ظاہر و باطن میں کسی قسم کی کراہت اور ناپسندیدگی کا امکان تک نہ ہو