قصر صرف فرائض میں کی جاتی ہے، سنن و نوافل میں نہیں۔ سفر میں ظہر کی دو، عصر کی دو، مغرب کی تین، عشاء کی دو اور فجر کی دو رکعت پڑھی جائیں گی
ارکان اسلام کا تعین نصِ قطعی سے ہوا ہے جس میں کمی و بیشی کا کسی کو اختیار نہیں