Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - اسٹیٹ لائف کی انشورنس کروانا جائز یا ناجائز ؟

اسٹیٹ لائف کی انشورنس کروانا جائز یا ناجائز ؟

موضوع: بیمہ و انشورنس

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد ادریس       مقام: ابو ذہبی

سوال نمبر 985:
اسٹیٹ لائف کی انشورنس کروانا جائز یا ناجائز ؟

جواب:
بیمہ یا انشورنس کروانا جائز ہے کیونکہ اس میں شرعاً کوئی قباحت نہیں ہے بلکہ اس میں معاشی تحفظ ہے۔ اسی طرح انشورنس کمپنی میں ملازمت بھی جائز ہے۔ البتہ انشورنس کمپنیوں سے یہ ضرور کہنا چاہیے کہ ہمارا پیسہ حلال کاموں میں خرچ کریں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2011-05-17


Your Comments