ایمان بالغیب سے کیا مراد ہے؟


سوال نمبر:95
ایمان بالغیب سے کیا مراد ہے؟

  • تاریخ اشاعت: 20 جنوری 2011ء

زمرہ: علم غیب مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم  |  عقائد

جواب:
ایمان بالغیب سے مراد بن دیکھے ان حقیقتوں پر ایمان لانا ہے جن کا ذکر اللہ

تعالیٰ کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی زبان اقدس سے فرمایا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔