Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - ایمان بالغیب سے کیا مراد ہے؟

ایمان بالغیب سے کیا مراد ہے؟

موضوع: عقائد  |  عقائد  |  علم غیب مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم

سوال نمبر 95:
ایمان بالغیب سے کیا مراد ہے؟

جواب:
ایمان بالغیب سے مراد بن دیکھے ان حقیقتوں پر ایمان لانا ہے جن کا ذکر اللہ

تعالیٰ کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی زبان اقدس سے فرمایا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments