سب سے مختصر اور مکمل درود شریف اور استغفار


سوال نمبر:790
سب سے مختصر اور مکمل درود شریف اور استغفار کون سا ہے؟

  • سائل: محمد افضلمقام: فیصل آباد، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 19 مارچ 2011ء

زمرہ: درود و سلام

جواب:

درود شریف

  1. الصلوٰة والسلام عليک يا رسول الله
  2. صلی الله عليک وعلیٰ اٰلک واصحابک يا رسول الله
  3. اللهم صل علی سيدنا ومولانا محمد وعلی اله واصحابه وبارک وسلم

ان تینوں میں جو پڑھنا چاہیں پڑھیں۔

استغفار

  • استغفرالله العظيم واتوب اليه

دن میں 70 یا 100 بار پڑھیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: صاحبزادہ بدر عالم جان

✍️ مفتی تعارف

یہ فتویٰ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے مستند علمائے کرام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نگرانی میں جاری کیا ہے۔ تمام فتاویٰ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیق و تنقیح کے بعد جاری کیا جاتا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کی سچی اور قابلِ اعتماد رہنمائی عوام تک پہنچ سکے۔