استنجا کرتے وقت قبل اور دبر کی ترتیب کیا ہونی چاہیے؟


سوال نمبر:764
استنجا کرتے وقت قبل اور دبر کی ترتیب کیا ہونی چاہیے؟ کیا قبل اور دبر الگ الگ دھونا چاہیے؟

  • سائل: سعداللہ نصراللہمقام: حیدرآباد-الھند
  • تاریخ اشاعت: 12 مارچ 2011ء

زمرہ: استنجا

جواب:
امام اعظم کے رضی اللہ عنہ کے نزدیک پہلے دبر کو دھونا چاہیے بعد میں قبل کو جبکہ صاحبین کا اس میں اختلاف ہے ان کے نزدیک پہلے قبل کو دھونا چاہیے اور بعد میں دبر کو دھونا چاہیے۔ یہ اصح قول ہے۔ (عالمگیری، 1 : 49)

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: صاحبزادہ بدر عالم جان