Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
  وطن سے محبت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ 
فتویٰ آن لائن - کیا رشتہ داروں کو صدقہ فطر دینا جائز ہے؟

کیا رشتہ داروں کو صدقہ فطر دینا جائز ہے؟

موضوع: صدقات   |  صدقات واجبہ(صدقہ فطر)   |  زکوۃ  |  عبادات

سوال نمبر 691:
کیا رشتہ داروں کو صدقہ فطر دینا جائز ہے؟

جواب:

جی ہاں! رشتہ داروں مثلاً بھائی، بہن، چچا، ماموں، خالہ وغیرہ کو صدقہ فطر دینا جائز ہے لیکن اپنی اولاد کو یا ماں باپ، نانا، نانی اور دادا، دادی کو زکوٰۃ اور صدقہ فطر نہیں دے سکتے۔ علاوہ ازیں شوہر بیوی کو یا بیوی شوہر کو بھی صدقہ فطر نہیں دے سکتی۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments